06:40 pm
دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک روزے رکھنے لگے۔۔۔کس چیز نے انہیں اس جانب مائل کیا ؟جانیں اس خبر میں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک اپنے بڑھتے جسمانی وزن سے پریشان ہیں اور اس کی روک 
تھام کے کافی کچھ کررہے ہیں۔کچھ عرصے پہلے ان کی ایک ساحلی مقام میں تصاویر وائرل ہوئی تھیں جس میں ان کی توند نکلی ہوئی تھی۔یہی وجہ ہے کہ انہوں نے جسمانی وزن میں کمی لانے کا فیصلہ کیا اور اس کے لیے وہ آج کل روزے رکھ رہے ہیں یا یوں کہہ لیں کہ زیادہ وقت خالی پیٹ رہتے ہیں۔انہوں نے ایک ٹوئٹ میں بتایا کہ وہ ایک دوست کے مشورے سے ایسا کررہے ہیں اور خود کو صحت مند محسوس کررہے ہیں۔ٹوئٹر میں ایک صارف کے سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ وہ اب تک اس طریقہ کار سے جسمانی وزن میں 9 کلو گرام سے زیادہ کمی لاچکے ہیں۔ایک اور صارف کے سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ کچھ وقت ورزش کے لیے بھی نکالتے ہیں۔ایلون مسک کو کھانا پسند ہے مگر اب جاکر انہوں نے اپنی صحت پر غور کرنا شروع کیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ وہ ورزش کرنا پسند نہیں کرتے مگر جسمانی سرگرمیاں صحت کے لیے ضروری ہیں۔

تازہ ترین خبریں

وہ نوجوان لڑکی جس نے وراثت میں ملنے والی 7ہزار کروڑ مالیت کی فرم چلانے سے ہی انکار کردیا

پڑوسی ملک میں انتہائی حیران کن چوری کی واردات، چور سرنگ کھود کر ٹرین کا انجن ہی چرا لے گئے

دلہن کی انتہائی معصومانہ خواہش جسے پورا کرنے کے لیے پولیس کو بلانا پڑگیا

بورہونے کی وجہ سے کمپنی نے اپنے ملازم کو نکال دیا، عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا تو کیا فیصلہ ہوا؟ جانیں

مدینہ سے آئے تو قرآن پاک کا ترجمہ کر لیا ۔۔ کوریا کے اس لیکچرار کے ساتھ کیا ہوا جو یہ دین اسلام کی ہی خدمت میں مصررف ہو گئے

خاتون جج کو آن لائن میٹنگ کے دوران سگریٹ نوشی مہنگی پڑگئی، بڑی سزا مل گئی

اسمبلیوں سے استعفوں کا معاملہ ، پی ٹی آئی کے اہم رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا عندیہ

بینکوں میں رقوم رکھوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

یکم سے چاردسمبرتک چھٹیاں۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

حکمراں اتحاد کےلیے بری خبر۔۔پی ٹی آئی نے پنجاب اور کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کی توثیق کردی

کریتی سینن بالی وڈ کے کس معروف اداکار کو ڈیٹ کر رہی ہیں؟ ورون دھون نے بتا دیا

’تحریک عدم اعتماد کا جسے شوق وہ لے آئے‘

’تحریک عدم اعتماد کا جسے شوق وہ لے آئے‘

ہم آخری حد تک جائیں گے ،اسمبلیاں تحلیل کرنے کے کپتان کے اعلان کے بعد ن لیگ بھی میدان میں آگئی

سیلاب متاثرین سے متعلق بین اسٹوکس کے اعلان پر وزیراعظم شہباز شریف بھی بول پڑے،کیاکہا،جانیں