06:56 pm
خبردار۔۔۔!کہیں آپ بھی ان پیغامات یا کالزسے دھوکہ نہ کھا جائیں ۔۔۔  نوسربازوںنے میسجز اور سوشل میڈیا پر ۔۔۔عوام کو نقصان پہنچانےکا نیا طریقہ

فیصل آباد(نیوز ڈیسک ) نوسربازوں نے موبائل فون صارفین کو سوشل میڈیا کے ذریعے چکر دینے کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا،
سادہ لوح موبائل صارفین کے نمبر حاصل کر کے ان پر واٹس ایپ بنا کر غیر اخلاقی اور قومی اداروں کے خلاف نفرت انگیز پوسٹیں شیئر کر کے پراپیگنڈہ کرنے لگے۔ ذرائع کے مطابق نوسربازوں کی طرف سے سادہ لوح شہریوں کو انعامات اور مالی امداد کے لالچ دیکر نت نئے طریقے اختیار کئے جاتے ہیں۔تاہم آجکل سادہ لوح موبائل صارفین اینڈرائیڈز فون استعمال نہیں کرتے ان کے موبائل نمبر حاصل کر کے ان سے رابطہ کرتے ہوئے انہیں بے نظیر انکم سپورٹ سکیم اور دیگر مالی امداد کا جھانسہ دیکر ان سے تمام کوائف حاصل کر لیتے ہیں اور بعدازاں ان کے موبائل نمبر پر واٹس ایپ بنا کر قومی اداروں کے خلاف غیر ضروری اور غیر اخلاقی پوسٹیں شیئر کرتے ہیں اور اینڈرائیڈز فون استعمال نہ کرنے والے موبائل صارفین کو کانوں کان خبر تک نہیں ہوتی کہ ان کے فون کا کس طرح غلط استعمال ہو رہا ہے اور مذکورہ سادہ لوح موبائل صارفین سائبر کرائم کی میں آ سکتے ہیں

تازہ ترین خبریں

وہ نوجوان لڑکی جس نے وراثت میں ملنے والی 7ہزار کروڑ مالیت کی فرم چلانے سے ہی انکار کردیا

پڑوسی ملک میں انتہائی حیران کن چوری کی واردات، چور سرنگ کھود کر ٹرین کا انجن ہی چرا لے گئے

دلہن کی انتہائی معصومانہ خواہش جسے پورا کرنے کے لیے پولیس کو بلانا پڑگیا

بورہونے کی وجہ سے کمپنی نے اپنے ملازم کو نکال دیا، عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا تو کیا فیصلہ ہوا؟ جانیں

مدینہ سے آئے تو قرآن پاک کا ترجمہ کر لیا ۔۔ کوریا کے اس لیکچرار کے ساتھ کیا ہوا جو یہ دین اسلام کی ہی خدمت میں مصررف ہو گئے

خاتون جج کو آن لائن میٹنگ کے دوران سگریٹ نوشی مہنگی پڑگئی، بڑی سزا مل گئی

اسمبلیوں سے استعفوں کا معاملہ ، پی ٹی آئی کے اہم رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا عندیہ

بینکوں میں رقوم رکھوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

یکم سے چاردسمبرتک چھٹیاں۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

حکمراں اتحاد کےلیے بری خبر۔۔پی ٹی آئی نے پنجاب اور کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کی توثیق کردی

کریتی سینن بالی وڈ کے کس معروف اداکار کو ڈیٹ کر رہی ہیں؟ ورون دھون نے بتا دیا

’تحریک عدم اعتماد کا جسے شوق وہ لے آئے‘

’تحریک عدم اعتماد کا جسے شوق وہ لے آئے‘

ہم آخری حد تک جائیں گے ،اسمبلیاں تحلیل کرنے کے کپتان کے اعلان کے بعد ن لیگ بھی میدان میں آگئی

سیلاب متاثرین سے متعلق بین اسٹوکس کے اعلان پر وزیراعظم شہباز شریف بھی بول پڑے،کیاکہا،جانیں