07:53 pm
بڑے یورپی ملک میں شدیدخشک سالی سے صدیوں پرانی یادگاریں منظرعام پرآگئیں

میڈرڈ(انٹرنیشنل ڈیسک )اسپین میں شدید خشک سالی کے نتیجے میں قدیم یادگاریں منظر عام پر آگئی ہیں۔اسپین میں خشک سالی
کے باعث پانی کے ذخائر میں نمایاں کمی آئی ہے اور اس کے نتیجے میں زیرآب موجود ایک صدیوں پرانا چرچ اور ایک پراسرار پتھروں کا کمپلیکس دریافت ہوا ہے۔خشک سالی کے باعث اسپین میں شہروں اور فارمز کے لیے پانی کی فراہمی میں 64 فیصد کمی آئی ہے۔اسپین کے مغربی خطے Extremadura میں پانی کے ذخائر میں کمی کے باعث زمانہ قدیم کا ایک اسٹون سرکل منظرعام پر آیا جو اس سے قبل پانی میں ڈوبا ہوا تھا۔اس جگہ کو اسپینش اسٹون ہینج قرار دیا گیا ہے جس میں درجنوں پتھر موجود ہیں۔درحقیقت یہ جگہ ماہرین آثار قدیمہ نے 1926 میں دریافت کی تھی مگر اس جگہ ڈیم کی تعمیر کے بعد ڈوب گئی تھی۔ایسا مانا جاتا ہے کہ یہ مقام 5 ہزار سال قبل مسیح میں تعمیر ہوا تھا اور آج کل یہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔دوسری جانب اسپین کے شمال مشرقی خطے کاتالونیا میں پانی کی سطح میں کمی سے 11 ویں صدی کے ایک چرج کے کھنڈرات سامنے آئے ہیں۔یہ جگہ 1960 کی دہائی میں ڈیم کی تعمیر کے بعد پانی میں ڈوب گئی تھی اور اب جاکر ایک بار پھر سامنے آئی ہے۔خیال رہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے نتیجے میں اسپین کو صدیوں بعد اتنی شدید خشک سالی کا سامنا ہوا ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 