07:58 pm
شادی سے پہلے ہی اللہ نے سب کچھ دے دیا ۔۔ یہ خوش نصیب پاکستانی کون ہے جس نے دبئی میں 1 کلو سونا جیتا؟

اللہ جب بھی دیتا ہے چھپڑ پھاڑ کر دیتا ہے، یہ مشہور کہاوت تو آپ نے سنی ہی ہو گی۔ آج کی جیتی جاگتی مثال ہم آپکو
دینے جا رہے ہیں۔ ہوا کچھ یوں کہ ایک پاکستانی جو متحدہ عرب امارات میں ویٹر کی نوکری کرتا ہے۔اور یہ نوکری کرتے ہوئے اسے 4 سال ہو گئے ہیں لیکن اب ایک دن اس کا دوسرے گولڈن سمر قرعہ اندازی میں 1 کلو گرام سونا انعام کے طور پر نکل آیا ہے۔ ویٹر کا کام کرنے والے کیلئے تو یہ ایسے ہے جیسے سونے کی کان مل گئی ہو۔سید نامی یہ 28 سالہ شخص کہتے ہیں کہ جب میں نے اسکرین پر اپنا نام دیکھا تو آنکھوں پر یقین نہ ہوک اور یہی بات جب والدین کو پاکستان میں بتائی تو وہ سمجھے کہ میں کوئی بہت ہی خطرناک والا مذاق کر رہا ہوں ان کے ساتھ ۔تاہم جب انہیں پانے نام کے ساتھ اسکرین شاٹ بھجا تو انہیں بھی یقین آگیا اور ان کی خوشی کا ٹھکانہ نہ رہا۔ یہی نہیں سید کی اگلے سال جنوری میں شادی ہے اور ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ ابھی تو منگنی ہوئی ہے ہے میری ، ویسے میں اس ڈھیر سارے سونے کو شادی کا ایڈوانس گفٹ سمجھتا ہوں۔

تازہ ترین خبریں

نہ انتظار، نہ قطار، گھر بیٹھے کسی بھی بینک میں اکاؤنٹ کھلوائیں

عمران خان کی تقریر کے دوران سونے والے طالب علم کی ویڈیو وائرل

وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعدعمران خان کی کتے کوکھاناکھلانے کی تصویر وائرل ،تصویر پی ٹی آئی کے کس رہنماء نے شیئرکی ،جانیں

یہ توہوناہی تھا،عمران خان کی گرفتاری۔۔اسلام آباد پولیس نے بڑااعلان کردیا

300 پولیس اہلکار پکڑنے آگئے ۔۔ عمران خان کی گرفتاری سے متعلق پی ٹی آئی رہنماء کاآڈیو پیغام وائرل

دہشتگردوں کا حملہ،فوجی جوان کی شہادت کی اطلاعات،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ابھی تو میں نے ڈالر کی قدر میں کمی لانے کیلئے ایکشن شروع ہی نہیں کیا:وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے حیران کن بات کہہ دی

کسانوں کااحتجاج بلاجواز،ریڈ زون پر احتجاج کرنے والوں کو وزیرداخلہکی وارننگ،بڑااعلان کردیا

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری۔۔۔نائب کپتان شاہ محمود قریشی نے بڑااعلان کردیا

خوفناک زلزلے نے دھرتی کوہلاڈالا۔۔۔کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

جنات نے جنازے کو کندھا دیا تھا ۔۔ بھارت کے مشہور مولانا نسیم اختر شاہ، مشہور کیوں ہوئے؟

اگر میرا بیٹا رائیڈر بنا تو میں مر جاوں گا ۔۔ موت کے ساتھ کھیلنے والے رائیڈر عدیل کے ساتھ کیا خوفناک حادثہ پیش آیا

عقلمندیہودی

عقلمندیہودی

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،کنواروں کی خوشیوں پرپانی پھیردینے والی خبرآگئی