02:04 pm
ٹک ٹاک میں ٹک ٹاک ناؤ نامی نیا فیچر متعارف، اس زبردست فیچر کے فوائد جان کر آپ بھی آج ہی اسے استعمال کرنے پر مجبور ہو جائیں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) ٹک ٹاک کی جانب سے ایک نئے فیچر ٹک ٹاک ناؤ کو متعارف کرانے کا
اعلان کیا گیا ہے۔ اس نئے فیچر سے صارفین اپنے فون کے فرنٹ اور بیک کیمروں کو بیک وقت استعمال کرکے ویڈیو بناسکتے ہیں۔ ٹک ٹاک ناؤ نامی فیچر میں صارفین کو روزانہ 10 سیکنڈ کی ویڈیو یا تصویر کا نوٹیفکیشن آئے گا جس میں ٹائم ٹو ناؤ لکھا ہوگا تاکہ صارفین اپنے موبائل کے فرنٹ اور بیک کیمروں کو بیک وقت استعمال کر کے تصویر یا ویڈیو بنا سکیں۔ ٹک ٹاک آئندہ ہفتوں میں ٹک ٹاک ناؤ کی آزمائش کرنے جارہا ہے بعض ممالک میں ٹک ٹاک ناؤ ایک علیحدہ ایپ کے طور پر جبکہ کچھ ممالک میں یہ فیچر ٹک ٹاک ایپ میں میسر ہوگا۔ واضح رہے کہ اسنیپ چیٹ اور انسٹاگرام پہلے ہی فرنٹ اور بیک کیمروں کو بیک وقت استعمال کرنے کے فیچرز متعارف کراچکے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

نہ انتظار، نہ قطار، گھر بیٹھے کسی بھی بینک میں اکاؤنٹ کھلوائیں

عمران خان کی تقریر کے دوران سونے والے طالب علم کی ویڈیو وائرل

وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعدعمران خان کی کتے کوکھاناکھلانے کی تصویر وائرل ،تصویر پی ٹی آئی کے کس رہنماء نے شیئرکی ،جانیں

یہ توہوناہی تھا،عمران خان کی گرفتاری۔۔اسلام آباد پولیس نے بڑااعلان کردیا

300 پولیس اہلکار پکڑنے آگئے ۔۔ عمران خان کی گرفتاری سے متعلق پی ٹی آئی رہنماء کاآڈیو پیغام وائرل

دہشتگردوں کا حملہ،فوجی جوان کی شہادت کی اطلاعات،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ابھی تو میں نے ڈالر کی قدر میں کمی لانے کیلئے ایکشن شروع ہی نہیں کیا:وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے حیران کن بات کہہ دی

کسانوں کااحتجاج بلاجواز،ریڈ زون پر احتجاج کرنے والوں کو وزیرداخلہکی وارننگ،بڑااعلان کردیا

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری۔۔۔نائب کپتان شاہ محمود قریشی نے بڑااعلان کردیا

خوفناک زلزلے نے دھرتی کوہلاڈالا۔۔۔کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

جنات نے جنازے کو کندھا دیا تھا ۔۔ بھارت کے مشہور مولانا نسیم اختر شاہ، مشہور کیوں ہوئے؟

اگر میرا بیٹا رائیڈر بنا تو میں مر جاوں گا ۔۔ موت کے ساتھ کھیلنے والے رائیڈر عدیل کے ساتھ کیا خوفناک حادثہ پیش آیا

عقلمندیہودی

عقلمندیہودی

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،کنواروں کی خوشیوں پرپانی پھیردینے والی خبرآگئی