06:19 pm
نظام شمسی کا سب سے بڑا سیارہ زمین کے قریب تر آگیا ۔۔۔کیا کچھ ہونیوالا ہے؟

اسلام آباد(ویب ڈیسک) نظام شمسی کے 2 سیارے زحل اور مشتری 2020 میں زمین کے قریب آئے تھے۔اب ہمارے نظام شمسی کا
سب سے بڑا سیارہ یعنی مشتری ایک بار پھر زمین کے قریب آرہا ہے۔ستمبر کے آخر میں مشتری 70 سال بعد زمین کے سب سے قریب نظر آئے گا۔26 ستمبر کی شب مشتری کو آسمان پر دیکھنا ممکن ہوگا۔ایسا 70 سال بعد ہورہا ہے، البتہ صرف آنکھ سے یہ نظارہ ممکن نہیں ہوگا بلکہ مشتری کو دیکھنے کے لیے ٹیلی اسکوپ کی ضرورت ہوگی۔ویسے تو زمین اور مشتری دونوں ہی سورج کے گرد چکر لگاتے ہیں مگر ایک دوسرے کے اتنے قریب نہیں آتے۔26 ستمبر کی شب مشتری زمین سے 58 کروڑ کلومیٹر دور ہوگا۔ناسا کے مطابق ایسا نظارہ کبھی کبھار دیکھنے میں آتا ہے۔اس سے قبل اپریل 2022 میں زہرہ اور مشتری کو ایک دوسرے کے قریب آتے دیکھا گیا تھا۔ماہرین کے مطابق اس طرح کا منظر دوبارہ 2039 کے بعد ہی نظر آسکتا ہے۔

اسمارٹ فون کو کب اور کیوں ری اسٹارٹ کرنا چاہئے؟ وجہ جان کر آپ بھی ایسا ضرور کریں گے

سب کے لیے بہترین اور یکساں فیصلے ہوں گے،دنیا کی پہلی خاتون روبوٹ ایک بہت بڑی کمپنی کی مالکہ بنا دی گئی

گوگل نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کےلیے کتنے لاکھ ڈالرکی امداد کااعلان کردیا،جان کرآپ بھی داددینےپرمجبورہوجائیں گے

ویڈیو گیم انڈسٹری میں سینکڑوں ارب کمائے جاسکتےہیں،۔۔۔؟ چینی کمپنی TENCENTکے سینئر ڈائریکٹرکا انکشاف

سندھ میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث ایک حیران کن انکشاف اور بڑی تبدیلی۔۔۔ ناسا نے سیٹیلائٹ سے لی گئی تصاویر بھیج دیں

بڑے یورپی ملک میں شدیدخشک سالی سے صدیوں پرانی یادگاریں منظرعام پرآگئیں

خبردار۔۔۔!کہیں آپ بھی ان پیغامات یا کالزسے دھوکہ نہ کھا جائیں ۔۔۔  نوسربازوںنے میسجز اور سوشل میڈیا پر ۔۔۔عوام کو نقصان پہنچانےکا نیا طریقہ

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک روزے رکھنے لگے۔۔۔کس چیز نے انہیں اس جانب مائل کیا ؟جانیں اس خبر میں