01:22 pm
ایل ای ڈی بلب کا استعمال آپ کیلئے بے حد خطرناک ہے۔۔۔ ابھی اپنے گھروں سےختم کیجئے

اسلام آباد (نیوزڈیسک )جہاں زیادہ تر ممالک کم توانائی کا استعمال کرنے والے ایل ای ڈی کا استعمال کر رہے
ہیں وہیں ماضی میں کی جانے والی تحقیقوں میں روشنی کی آلودگی کو نظر انداز کیا گیا ہے۔برطانیہ کی یونیورسٹی آف ایکسیٹر سمیت دیگر سائنس دانوں کی جانب سے کی جانیوالی ایک نئی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ مصنوعی نیلی روشنی کا بڑھتا استعمال انسانی صحت اور ماحولیات پر منفی اثرات مرتب کر سکتا ہے۔تحقیق میں کہا گیا کہ گزشتہ مطالعوں میں سیٹلائیٹ ڈیٹا نے نیلی، ہری اور سرخ روشنی کی لہروں کے درمیان مناسب تفریق نہیں کی تھی۔ڈیٹا کے حوالیسے سائنس دانوں کا کہنا تھا کہ مصنوعی روشنی میں بڑے پیمانے پر اسپیکٹرل شفٹ پایا گیا۔ اس مصنوعی روشنی میں ہائی پریشر سوڈیم لائٹس سے لے کر وائٹ ایل ای ڈیز شامل ہیں جن سے بڑے پیمانے پر نیلی شعاں کا اخراج ہوتا ہے۔ماضی کے مطالعوں میں یہ بتایا گیا تھا طویل مدت تک نیلی روشنی کا سامنا کرنے کا تعلق انسان کے متعدد خلیوں پر نقصان دہ اثرات سے ہے جو انسان کے عمر بڑھنے کے عمل کو تیز کر دیتے ہیں۔سائنس دانوں نے گزشتہ تحقیق کا حوالہ دیا جس میں رات کی مصنوعی روشنی کے میلاٹونِن ہارمون(اس ہارمون کا تعلق نیند کے چکر سے ہوتا ہے) پر اثرات کے متعلق بتایا گیا تھا۔ یعنی مصنوعی روشنی کے استعمال میں اضافے کا رجحان بڑے پیمانے پر نقصان دہ اثرات کے خطرات کو بڑھا سکتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

فواد چوہدری ، پرویزخٹک ، اسد عمر کو القادر ٹرسٹ کیس میں پیش ہونے کے نوٹس جاری

میری پوزیشن اس وقت کمزور ہو گی جب۔۔۔!!!عمران خان نے خود ہی بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

وزیراعظم کسی عدالت کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں،عرفان قادر

نو مئی سانحہ قابل مذمت، پی ڈی ایم منافقت سے کام لے رہی ہے، پی ٹی آئی سینیٹرز

شادی سے پہلے ہی اللہ نے سب کچھ دے دیا ۔۔ یہ خوش نصیب پاکستانی کون ہے جس نے دبئی میں 1 کلو سونا جیتا؟

اسمارٹ فون کو کب اور کیوں ری اسٹارٹ کرنا چاہئے؟ وجہ جان کر آپ بھی ایسا ضرور کریں گے

سب کے لیے بہترین اور یکساں فیصلے ہوں گے،دنیا کی پہلی خاتون روبوٹ ایک بہت بڑی کمپنی کی مالکہ بنا دی گئی

گوگل نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کےلیے کتنے لاکھ ڈالرکی امداد کااعلان کردیا،جان کرآپ بھی داددینےپرمجبورہوجائیں گے

ویڈیو گیم انڈسٹری میں سینکڑوں ارب کمائے جاسکتےہیں،۔۔۔؟ چینی کمپنی TENCENTکے سینئر ڈائریکٹرکا انکشاف

سندھ میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث ایک حیران کن انکشاف اور بڑی تبدیلی۔۔۔ ناسا نے سیٹیلائٹ سے لی گئی تصاویر بھیج دیں

بڑے یورپی ملک میں شدیدخشک سالی سے صدیوں پرانی یادگاریں منظرعام پرآگئیں

خبردار۔۔۔!کہیں آپ بھی ان پیغامات یا کالزسے دھوکہ نہ کھا جائیں ۔۔۔  نوسربازوںنے میسجز اور سوشل میڈیا پر ۔۔۔عوام کو نقصان پہنچانےکا نیا طریقہ