07:01 pm
کیا آپ اپنے موبائل ٹارچ میں چھپے راز سے واقف ہیں؟اگر نہیں تویہ خبرآپ کےلیے ہے

موبائل کا استعمال تو تقریباً سبھی لوگ کرتے ہیں لیکن اس میں موجود تمام فیچرز کا علم ہر کسی کو ہو یہ ضروری
نہیں۔کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ اپنے موبائل میں ایک ایسی ایپلیکیشن ڈاؤنلوڈ کر سکتے جس کے ذریعے آپ اپنے موبائل میں موجود تصاویر، ویڈیوز، ڈاکیومنٹس اور آڈیو کو محفوظ رکھ سکتے ہیں۔اگر نہیں تو کوئی مسئلے والی بات نہیں کیونکہ آج ہم آپ کو اسی ایپ کے بارے میں بتانے والے ہیں۔ آپ کو بس کرنا یہ ہے کہ ٹارچ گیلری والٹ نامی ایپ ڈاؤنلوڈ کرنی ہے، جب آپ ایپ ڈاؤنلوڈ کر لیں گے تو سب سے پہلی اسکرین آتی جو ظاہر کرتی ہے کہ آپ ٹارچ کا استعمال کر سکتے ہیں۔لیکن آپ نے بس وہیں پر رک نہیں جانا بلکہ ٹارچ لفظ کو ٹچ کرنا ہے اس سے ایک نئی اسکرین کھل جائے گی جس میں آپ سے پاسورڈ ڈالنے کا کہا جائے گا۔ پاسورڈ ڈالنے کے بعد ایپ آپ سے رنگ کا انتخاب کرنے کو کہے گی، جب آپ پہلے بتائے گئے تمام مراحل سے گزر جائیں گے تو اس کے بعد آپ آئیکونز پر کلک کر کے اپنی ویڈیوز، تصاویر، ڈاکیومنٹس اور آڈیو کو محفوظ رکھ سکتے ہیں۔اس ایپ سے آپ اپنی وہ تمام چیزیں چھپا سکتے ہیں جو آپ نہیں چاہتے کے کوئی اور دیکھے۔

تازہ ترین خبریں

نہ انتظار، نہ قطار، گھر بیٹھے کسی بھی بینک میں اکاؤنٹ کھلوائیں

عمران خان کی تقریر کے دوران سونے والے طالب علم کی ویڈیو وائرل

وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعدعمران خان کی کتے کوکھاناکھلانے کی تصویر وائرل ،تصویر پی ٹی آئی کے کس رہنماء نے شیئرکی ،جانیں

یہ توہوناہی تھا،عمران خان کی گرفتاری۔۔اسلام آباد پولیس نے بڑااعلان کردیا

300 پولیس اہلکار پکڑنے آگئے ۔۔ عمران خان کی گرفتاری سے متعلق پی ٹی آئی رہنماء کاآڈیو پیغام وائرل

دہشتگردوں کا حملہ،فوجی جوان کی شہادت کی اطلاعات،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ابھی تو میں نے ڈالر کی قدر میں کمی لانے کیلئے ایکشن شروع ہی نہیں کیا:وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے حیران کن بات کہہ دی

کسانوں کااحتجاج بلاجواز،ریڈ زون پر احتجاج کرنے والوں کو وزیرداخلہکی وارننگ،بڑااعلان کردیا

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری۔۔۔نائب کپتان شاہ محمود قریشی نے بڑااعلان کردیا

خوفناک زلزلے نے دھرتی کوہلاڈالا۔۔۔کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

جنات نے جنازے کو کندھا دیا تھا ۔۔ بھارت کے مشہور مولانا نسیم اختر شاہ، مشہور کیوں ہوئے؟

اگر میرا بیٹا رائیڈر بنا تو میں مر جاوں گا ۔۔ موت کے ساتھ کھیلنے والے رائیڈر عدیل کے ساتھ کیا خوفناک حادثہ پیش آیا

عقلمندیہودی

عقلمندیہودی

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،کنواروں کی خوشیوں پرپانی پھیردینے والی خبرآگئی