09:08 pm
کیا آپ جانتے ہیں مائیکر اوون میں یہ نمبر والے بٹن کیوں ہوتے ہیں؟ جانیں اس میں چھپے ایسے راز جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

مائیکرو اوون ہر گھر کی ضرورت بن گیا ہے، تقریباً اب سب ہی خواتین نے کچن میں اوون رکھا ہوا
ہے تاکہ فوری طور پر کھانا گرم کرنے کی سہولت کو استعمال کرسکیں کیونکہ یہ کم وقت میں زیادہ کام کرنے کی سہولت دیتا ہے۔مائیکرو اوون استعمال سب کرتے ہیں، مگر اس سے متعلق چند ایسے راز ہیں جو کم ہی خواتین جانتی ہیں، کیونکہ ان کا زیادہ تر رجحان اپنے کاموں میں ہوتا ہے،، جس کی وجہ سے یہ ان چیزوں پر دھیان نہیں دے پاتی ہیں۔٭ مائیکرو اوون میں سے گھنٹی کی آواز اس لئے آتی ہے کیونکہ یہ ایک ٹائمر ہوتا ہے جو بتاتا ہے کہ اب کھانا گرم ہوگیا مگر اکثر رات کے وقت اس میں سے آواز آنے کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ آپ نے اس کو ٹائم آؤٹ نہیں کیا ہے اس لئے یہ گھنٹی بج رہی ہے۔٭ مائیکرو اوون میں نمبر دیئے ہوتے ہیں، جن میں سے نمبر 1 دبانے سے یہ سٹارٹ ہو جاتا ہے اور نمبر 2 دبانے سے یہ بند ہو جاتا ہے ٭ جن مائیکرو اوون میں الگ سے سوئچ آن اور سوئچ آف کا آپشن ہوتا ہے وہ انہی بٹنوں سے کھلتے ہیں، جبکہ جن مائیکرو اوون میں یہ بٹن نہیں ہوتے وہ دیگر نمبروں سے ہی آپریٹ ہوتے ہیں۔٭مائیکرواوون میں کھانا گرم کرتے وقت اکثر لوگوں کی پلیٹ ٹوٹ جاتی ہے، جس کی وجہ سے کھانا استعمال کے قابل نہیں رہتا، اس لئے چند مخصوص قسم کے برتن ہوتے ہیں، جو جلدی کھانا گرم ہونے میں مدد دیتے ہیں، ان برتنوں میں نان الیکٹرولائٹ زرات موجود ہوتے ہیں جس سے نہ تو پلیٹ ٹوٹتی ہے اور نہ ہی کھانا خراب ہوتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

شاہ محمود قریشی کی نظربندی غیر قانونی قرار،رہا کرنے کا حکم

ریزور چارارب ڈالر رہ گئے،حکومت نے قرض لینے کے تمام ریکارڈ توڑدیئے، شیخ رشید

وزارت منصوبہ بندی کی قومی اقتصادی کونسل کیلئے اہم تجاویز تیار ،وزیراعظم کو پیش کرنے کا فیصلہ

توڑپھوڑ کیس ، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر کی ضمانت میں10 جون تک توسیع

کنٹینر جلانے کا معاملہ ، میاں محمود الرشید کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا

زلزلہ یا قدرتی آفات ،ہنگامی صورتحال میں جاپان شہریوں کو خوراک مفت فراہم  کرے گا

پی ٹی آئی کا 9 مئی کوریاست پر حملہ تھا،انسانی حقوق پر واویلا گمراہ کن ، شہبازشریف

ٹویوٹا، اسوزو اور فورڈ  کو بڑا چیلنج،کیا کمپنی نے  پک اپ ٹرک متعارف کرانے کا اعلان کردیا

وزیر اعظم شہبازشریف سے  مولانا فضل الرحمان کی ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پرگفتگو

جہانگیر ترین سے  کوئی تعلق نہیں، فواد چوہدری  سے  رابطوں میں ہوں، اسد عمر

جناح ہائوس حملہ کیس میں اہم پیشرفت،ڈاکٹر یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کردیاگیا

پرویز الٰہی کو اربوں روپے کی کرپشن پر گرفتارکیا،میاں جاوید لطیف

سپریم کورٹ کی آئندہ ہفتے کیلئےججز روسٹراور کاز لسٹ جاری

حکومت کا ظلم مزید برداشت نہیں کریں گی،رہنما پی ٹی آئی خواتین