07:52 pm
اسمارٹ فونز رکھنے والوں کی بڑی مشکل حل ، تمام اسمارٹ فونز کیلئے ایک ہی چارجر استعمال ہوگا

اسمارٹ فونز رکھنے والوں کی بڑی مشکل حل ، تمام اسمارٹ فونز کیلئے ایک ہی چارجر استعمال ہوگا

07:52 pm


 اسمارٹ فونز  رکھنے والوں کی  چارجنگ  کی مشکل آسان کرنے کیلئے ایک ہی طرح کی پورٹ بنائی
جائے گی ،اسمارٹ فونز کی چارجنگ کیلئے مختلف اسٹینڈرڈ استعمال ہوتے ہیں جیسے اینڈرائیڈ فونز میں مائیکرو یو ایس بی یا یو ایس بی سی پورٹ جبکہ ایپل کے آئی فونز میں لائٹننگ کنکٹرز کی ضر ورت ہوتی ہے ۔مگر اب یورپی پارلیمنٹ نے نئے قانون کی منظوری دی ہے جس کے تحت یورپی یونین کی تمام کمپنیوں کو ایک ہی موبائل چارجنگ پورٹ کا استعمال فونز، ٹیبلیٹس اور کیمروں کے لیے کرنا ہوگا۔ زرائع کے مطابق اس پابندی کا اطلاق 2024 سے ہوگا اور اس سے آئی فون تیار کرنے والی کمپنی ایپل سب سے زیادہ متاثر ہوگی۔یورپی یونین نے جون 2022 میں عندیہ دیا تھا کہ تمام ڈیوائسز کے لیے یو ایس بی سی چارجنگ کنکٹر کا استعمال یقینی بنایا جائے گا اور اب اس حوالے سے قانون سازی بھی کردی گئی ہے ۔ یورپی قانون کے مطابق ای ریڈرز، ائیر بڈز اور دیگر ٹیکنالوجیز پر مبنی ڈیوائسز میں بھی یو ایس بی سی چارجنگ پورٹ کی موجودگی ضروری ہوگی۔یورپی پارلیمنٹ میں اس قانون کو 602 ووٹوں سے منظور کیا ہے ۔یورپین کمیشن کا تخمینہ ہے کہ سنگل چارجر سے یورپ میں صارفین کو 25 کروڑ یورو کی بچت ہوگی۔خیال رہے کچھ ایسی رپورٹس بھی سامنے آرہی ہیں کہ ایپل کی جانب سے آئی فونز میں یو ایس بی سی پورٹ کی آزمائش کی جارہی ہے جو 2023 میں متعارف کرائے جا سکتی ہے۔رپورٹس میں یہ دعویٰ بھی کیا گیا کہ ایپل کی جانب سے ایک ایسے اڈاپٹر کو بھی تیار کیا جارہا ہے جو یو ایس بی سی پورٹ سے لیس نئے آئی فونز میں لائٹنگ کنکٹر ایسیسریز کا استعمال ممکن بنا سکے گا۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد