11:56 am
سکیورٹی خطرات، واٹس ایپ صارفین کو استعمال بند کرنے کا مشورہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹیلی گرام کے بانی پاول ڈوروف نے صارفین کو واٹس ایپ میں
موجود سکیورٹی خطرات سے آگاہ کرتے ہوئے استعمال ترک کرنے کا مشورہ دیدیا۔ ٹیلی گرام کے بانی پاول ڈوروف نے واٹس ایپ کو ” جاسوسی کا آلہ“ قرار دیتے ہوئے صارفین پر زور دیا ہے کہ وہ میٹا کی ملکیت اس میسجنگ ایپ کا استعال بند کردیں کیونکہ ہیکرز واٹس ایپ صارفین کے فون میں موجود ہر چیز تک مکمل رسائی حاصل کرسکتے ہیں اور ایپ کو تازہ ترین ورژن میں اپ ڈیٹ کرنے کے بعد بھی صارفین کا ڈیٹا محفوظ نہیں ہے۔ٹیلی گرام کے بانی کا کہنا ہےکہ کوئی بھی ہیکر آپ کو ایک ویڈیو بھیج کر یا ویڈیو کال کرکے آپ کے فون کو کنٹرول کرسکتا ہے۔واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی انٹرنیٹ ماہرین نے واٹس ایپ میں متعدد سیکیورٹی خامیوں کی نشاندہی کرچکے ہیں، واٹس ایپ میں موجود خامیوں کی وجہ سے ہیکرز آپ کے پیغام میں تبدیلی اور آپ کو ہمیشہ کیلئے اکاؤنٹ سے محروم کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب بھر میں لاکھوں اسلحہ لائسنس معطل کر دیئے

 ایچ ای سی یونیورسٹی کے نصاب سے پاکستان اسٹڈیز کا مضمون ختم کرنیوالا ہے؟ مرتضیٰ سولنگی نےاصل خبر دیدی

پشاور ہائی کورٹ نے علی امین گنڈا پور کو گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا 

پاکستان میں  آندھی، و موسلادھار  بارشیں؟محکمہ موسمیات کیجانب سے الرٹ جاری ،کب اور کہاں ؟ جانیں 

کراچی میں چند ہی گھنٹوں میں فائرنگ کے کئی واقعات ، متعدد افراد جاںبحق و زخمی ،دیکھیں تفصیل 

بجلی کے بعد پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں بھی  ایک مرتبہ پھر سے اضافہ کرنے کا منصوبہ تیار ، کتنا اضافہ ہو گا ؟ دیکھیں

قیمتوں میں بڑی کمی ، سولر سسٹم صارفین کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آ گئی 

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد

ایکس(ٹوئٹر) بلاک کرنے کی وجوہات کیا ہیں ؟سرکاری ذرائع سے اہم خبر سامنے آ گئی ،دیکھیں

نگراں حکومت نے ایران سے گوادر تک گیس پائپ لائن کی تعمیر کی منظوری دیدی

پاک فوج نے ایک اور بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر کا شکار کر ڈالا

مخصوص نشستیں کامیاب جماعتوں کوہی دی جاتی ہیں، اعظم نذیر تارڑ

کراچی میں پی ایس ایل میچز کے لیے سیکیورٹی پلان تیار کر لیا گیا

وزارت اعلیٰ کے پہلے روزہی ٹریفک بند ہونے پر مریم نواز برہم

شادی سے پہلے ہی اللہ نے سب کچھ دے دیا ۔۔ یہ خوش نصیب پاکستانی کون ہے جس نے دبئی میں 1 کلو سونا جیتا؟

اسمارٹ فون کو کب اور کیوں ری اسٹارٹ کرنا چاہئے؟ وجہ جان کر آپ بھی ایسا ضرور کریں گے

سب کے لیے بہترین اور یکساں فیصلے ہوں گے،دنیا کی پہلی خاتون روبوٹ ایک بہت بڑی کمپنی کی مالکہ بنا دی گئی

گوگل نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کےلیے کتنے لاکھ ڈالرکی امداد کااعلان کردیا،جان کرآپ بھی داددینےپرمجبورہوجائیں گے

ویڈیو گیم انڈسٹری میں سینکڑوں ارب کمائے جاسکتےہیں،۔۔۔؟ چینی کمپنی TENCENTکے سینئر ڈائریکٹرکا انکشاف

سندھ میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث ایک حیران کن انکشاف اور بڑی تبدیلی۔۔۔ ناسا نے سیٹیلائٹ سے لی گئی تصاویر بھیج دیں

بڑے یورپی ملک میں شدیدخشک سالی سے صدیوں پرانی یادگاریں منظرعام پرآگئیں

خبردار۔۔۔!کہیں آپ بھی ان پیغامات یا کالزسے دھوکہ نہ کھا جائیں ۔۔۔  نوسربازوںنے میسجز اور سوشل میڈیا پر ۔۔۔عوام کو نقصان پہنچانےکا نیا طریقہ