04:21 pm
موبائل سروس کل کن شہروں میں بند رہے گی؟

موبائل سروس کل کن شہروں میں بند رہے گی؟

04:21 pm

اسلام آباد(ویب ڈیسک) 9اکتوبر کو ملک بھر میں عید میلاد النبیﷺ انتہائی عقیدت اور مذہبی جوش وجذبے سے منایا جائے گا،
شہر قائد میں کل جشن عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر موبائل سروسز بند رہے گی۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق حکومتی احکامات کے مطابق 11 اور 12 ربیع الاؤل کو سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر شہر کے مختلف علاقوں میں موبائل سروس بند رہے گی۔ موبائل سروس کی بندش کی گلستان جوہر، ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی، صدر، ناظم آباد اور کچھ دیگر علاقوں میں رہےگی۔ 12ربیع الاؤل کو عام تعطیل کا اعلان بھی کیا گیا۔پاکستان اور دنیا بھر کے مسلمان 12 ربیع الاؤل کو اس دن کے طور پر مناتے ہیں جب حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت باسعادت ہوئی۔ اس مقدس مہنے کا چاند نظر آتے ہی ملک مساجد،سڑکیں، گلیاں، عمارتوں کو رنگ برنگی روشنیوں سے سجایا جاتا ہے، مہینے بھر میں تقریبات ہوتی ہیں۔ہر سال حکومت، مذہبی تنظیمیں، میلاد کمیٹیاں، اور افراد سالانہ تقریب کے موقع پر بڑی تعداد میں سرگرمیوں کی منصوبہ بندی کرتے ہیں، جن میں جلوس، سیمینار، کانفرنسز اور مباحثے کے پروگرام شامل ہوتے ہیں۔دوسری جانب حکومت سندھ کی جانب سے جاری اعلامیے میں عید جشن میلاد النبی ﷺ کے موقع پر 9 اکتوبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ جشن میلاد النبی ﷺ کی مناسبت سے ملک بھر میں چراغاں کیا جا رہا ہے اور مساجد میں پروگرامات کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں نبی آخر الزماں کی زندگی کی مناسبت سے خطابات کا سلسلہ جاری ہے۔لاہور میں عیدمیلادالنبیﷺ کے موقع پر موبائل فون سروس جام کی جائے یا نہیں؟ محکمہ داخلہ نے ڈپٹی کمشنرز سے رائے مانگی تھی،محکمہ داخلہ کے ذرائع کے مطابق عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر موبائل فون سروس جامنگ کا فیصلہ ڈی سیز کی رپورٹ پر کیا جائےگا، محکمہ داخلہ نے اضلاع کے ڈی سیز کو ڈسٹرکٹ اینٹیلیجینس کمیٹی کا اجلاس بلانے کی بھی ہدایت کی گئی تھی۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب بھر میں لاکھوں اسلحہ لائسنس معطل کر دیئے

 ایچ ای سی یونیورسٹی کے نصاب سے پاکستان اسٹڈیز کا مضمون ختم کرنیوالا ہے؟ مرتضیٰ سولنگی نےاصل خبر دیدی

پشاور ہائی کورٹ نے علی امین گنڈا پور کو گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا 

پاکستان میں  آندھی، و موسلادھار  بارشیں؟محکمہ موسمیات کیجانب سے الرٹ جاری ،کب اور کہاں ؟ جانیں 

کراچی میں چند ہی گھنٹوں میں فائرنگ کے کئی واقعات ، متعدد افراد جاںبحق و زخمی ،دیکھیں تفصیل 

بجلی کے بعد پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں بھی  ایک مرتبہ پھر سے اضافہ کرنے کا منصوبہ تیار ، کتنا اضافہ ہو گا ؟ دیکھیں

قیمتوں میں بڑی کمی ، سولر سسٹم صارفین کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آ گئی 

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد

ایکس(ٹوئٹر) بلاک کرنے کی وجوہات کیا ہیں ؟سرکاری ذرائع سے اہم خبر سامنے آ گئی ،دیکھیں

نگراں حکومت نے ایران سے گوادر تک گیس پائپ لائن کی تعمیر کی منظوری دیدی

پاک فوج نے ایک اور بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر کا شکار کر ڈالا

مخصوص نشستیں کامیاب جماعتوں کوہی دی جاتی ہیں، اعظم نذیر تارڑ

کراچی میں پی ایس ایل میچز کے لیے سیکیورٹی پلان تیار کر لیا گیا

وزارت اعلیٰ کے پہلے روزہی ٹریفک بند ہونے پر مریم نواز برہم

شادی سے پہلے ہی اللہ نے سب کچھ دے دیا ۔۔ یہ خوش نصیب پاکستانی کون ہے جس نے دبئی میں 1 کلو سونا جیتا؟

اسمارٹ فون کو کب اور کیوں ری اسٹارٹ کرنا چاہئے؟ وجہ جان کر آپ بھی ایسا ضرور کریں گے

سب کے لیے بہترین اور یکساں فیصلے ہوں گے،دنیا کی پہلی خاتون روبوٹ ایک بہت بڑی کمپنی کی مالکہ بنا دی گئی

گوگل نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کےلیے کتنے لاکھ ڈالرکی امداد کااعلان کردیا،جان کرآپ بھی داددینےپرمجبورہوجائیں گے

ویڈیو گیم انڈسٹری میں سینکڑوں ارب کمائے جاسکتےہیں،۔۔۔؟ چینی کمپنی TENCENTکے سینئر ڈائریکٹرکا انکشاف

سندھ میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث ایک حیران کن انکشاف اور بڑی تبدیلی۔۔۔ ناسا نے سیٹیلائٹ سے لی گئی تصاویر بھیج دیں

بڑے یورپی ملک میں شدیدخشک سالی سے صدیوں پرانی یادگاریں منظرعام پرآگئیں

خبردار۔۔۔!کہیں آپ بھی ان پیغامات یا کالزسے دھوکہ نہ کھا جائیں ۔۔۔  نوسربازوںنے میسجز اور سوشل میڈیا پر ۔۔۔عوام کو نقصان پہنچانےکا نیا طریقہ