10:20 am
اُڑنے والی موٹرسائیکل کیسی دکھتی  ہے، جانیں یہ کب اور کہاں ملے گی؟

موٹر سائیکل کو غریب کی سواری کہا جاتا ہے ، جس پر نوجوان تو ایسے سوار ہوتے ہیں
جیسے کوئی ہوائی جہاز پر بیٹھ کر اُڑ گئے ہوں۔ بڑے بوڑھے تو ان نوجوان رائیڈر کہتے بھی رہتے ہیں موٹرسائیکل نہیں ہوائی جہاز چلاتے ہو۔ بالکل اب ایسا ہی ہوگا کیونکہ ٹیکنالوجی ایڈوانسمنٹ کی دُنیا میں اُڑنے والی موٹرسائیکل بھی متعارف کروا دی گئی ہے۔ اب ٹریفک جیم میں پھنسنے کی پریشانی لاحق نہیں ہوگی کیونکہ یہ اڑنے والی موٹرسائیکل آپ کو 100 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے 40 منٹ تک 100 کلوگرام وزن کے ساتھ سفر کرنے میں مدد دے گی۔ قیمت کتنی ہے؟ آپ کو بتاتے چلیں کہ اس اُڑنے والی موٹرسائیکل کو خریدنے کے لئے آپ کو پاکستانی 11 کروڑ، 66 لاکھ، 58 ہزار 3 سو 52 روپے درکار ہیں۔ کمپنی کون سی ہے؟ اُڑنے والی موٹرسائیکل کو جاپانی کمپنی اے ایل آئی ٹیکنالوجی نے ''ایکس ٹوریسمو'' نامی ہوور بائیک تیار کی ہے جس کو 27 اکتوبر کو لانچ کیا گیا ہے، لیکن ابھی مارکیٹ میں فروخت کے لئے پیش نہیں کیا گیا۔ بیٹریاں کتنی ہیں؟ ''ایکس ٹوریسمو'' ہوور ہائبریڈ بائیک میں 4 بیٹریاں لگائی گئی ہیں جس کی مدد سے وہ اُڑنے میں مدد دیں گی۔ پروپیلر کتنے؟ اس اُڑتی ہوئی بائیک کے 6 پروپیلر ہیں، جس میں سے 2 آگے کے پہیوں کے پاس اور 4 پیچھے کی جانب ہیں جو اس کو اُڑنے کے ساتھ توازن برقرار رکھنے میں مدد دیں گے۔

تازہ ترین خبریں

الیکشن کی تیاریاں ، پیپلزپارٹی کی سیاسی سرگرمیاں تیز، ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس طلب

آڈیولیکس پر پریس کانفرنس کرنیوالے وزیرکو مستعفی ہوجانا چاہئے ، سپریم کورٹ

معروف اداکارہ اشنا شاہ نے  خواتین کو مردوں سے دوستی کیلئےقیمتی مشورہ دیدیا

پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن میں 55 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بےضابطگیوں کا انکشاف

شاہ محمود قریشی کی نظربندی غیر قانونی قرار،رہا کرنے کا حکم

ریزور چارارب ڈالر رہ گئے،حکومت نے قرض لینے کے تمام ریکارڈ توڑدیئے، شیخ رشید

وزارت منصوبہ بندی کی قومی اقتصادی کونسل کیلئے اہم تجاویز تیار ،وزیراعظم کو پیش کرنے کا فیصلہ

توڑپھوڑ کیس ، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر کی ضمانت میں10 جون تک توسیع

کنٹینر جلانے کا معاملہ ، میاں محمود الرشید کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا

زلزلہ یا قدرتی آفات ،ہنگامی صورتحال میں جاپان شہریوں کو خوراک مفت فراہم  کرے گا

پی ٹی آئی کا 9 مئی کوریاست پر حملہ تھا،انسانی حقوق پر واویلا گمراہ کن ، شہبازشریف

ٹویوٹا، اسوزو اور فورڈ  کو بڑا چیلنج،کیا کمپنی نے  پک اپ ٹرک متعارف کرانے کا اعلان کردیا

وزیر اعظم شہبازشریف سے  مولانا فضل الرحمان کی ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پرگفتگو

جہانگیر ترین سے  کوئی تعلق نہیں، فواد چوہدری  سے  رابطوں میں ہوں، اسد عمر

شادی سے پہلے ہی اللہ نے سب کچھ دے دیا ۔۔ یہ خوش نصیب پاکستانی کون ہے جس نے دبئی میں 1 کلو سونا جیتا؟

اسمارٹ فون کو کب اور کیوں ری اسٹارٹ کرنا چاہئے؟ وجہ جان کر آپ بھی ایسا ضرور کریں گے

سب کے لیے بہترین اور یکساں فیصلے ہوں گے،دنیا کی پہلی خاتون روبوٹ ایک بہت بڑی کمپنی کی مالکہ بنا دی گئی

گوگل نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کےلیے کتنے لاکھ ڈالرکی امداد کااعلان کردیا،جان کرآپ بھی داددینےپرمجبورہوجائیں گے

ویڈیو گیم انڈسٹری میں سینکڑوں ارب کمائے جاسکتےہیں،۔۔۔؟ چینی کمپنی TENCENTکے سینئر ڈائریکٹرکا انکشاف

سندھ میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث ایک حیران کن انکشاف اور بڑی تبدیلی۔۔۔ ناسا نے سیٹیلائٹ سے لی گئی تصاویر بھیج دیں

بڑے یورپی ملک میں شدیدخشک سالی سے صدیوں پرانی یادگاریں منظرعام پرآگئیں

خبردار۔۔۔!کہیں آپ بھی ان پیغامات یا کالزسے دھوکہ نہ کھا جائیں ۔۔۔  نوسربازوںنے میسجز اور سوشل میڈیا پر ۔۔۔عوام کو نقصان پہنچانےکا نیا طریقہ