06:04 pm
ملازمین کونکالناایلون مسک کومہنگاپڑ گیا،بڑااقدام اٹھالیاگیا

ملازمین کو بڑے پیمانے پر نکالنے پر ٹوئٹر کے خلاف مقدمہ دائر کردیا گیا ہے۔خیال رہے کہ ایلون مسک
کی جانب سے ٹوئٹر کا کنٹرول سنبھالے جانے کے بعد ملازمین کو نکالے جانے کی رپورٹس سامنے آرہی تھیں اور یہ عمل 4 نومبر سے شروع ہوگیا۔بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق ٹوئٹر کے ملازمین کی جانب سے سان فرانسسکو کی فیڈرل کورٹ میں کمپنی کے خلاف مقدمہ دائر کیا گیا ہے۔اس مقدمے میں کہا گیا ہے کہ امریکی قوانین کے تحت 100 یا اس سے زائد ملازمین والی کمپنیوں کے لیے بڑے پیمانے پر لوگوں کو نکالنے سے قبل 60 دن کا نوٹس دینا ضروری ہے۔خیال کیا جارہا ہے کہ چھانٹی کے اس عمل کے دوران کمپنی کے 50 فیصد ملازمین کو نکالا جاسکتا ہے۔کمپنی کی جانب سے یہ بھی بتایا گیا ہے کہ اسی سلسلے میں دفاتر عارضی طور پر بند کردیے جائیں گے۔مگر اس مقدمے میں عدالت سے درخواست کی گئی ہے کہ ٹوئٹر کو قوانین پر عملدرآمد کی ہدایت کی جائے اور ملازمین کو ان کے حق سے محروم نہ کیا جائے۔ملازمین کی جانب سے ایک وکیل Shannon Liss-Riordan خدمات حاصل کی گئی ہیں جو اس سے قبل ٹیسلا سے ملازمین کی برطرفی کا مقدمہ بھی لڑ چکی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

انتخابی شیڈول الیکشن سے 54 روز پہلے جاری ہو گا: چیف الیکشن کمشنر

متحدہ عرب امارات کا 30 ارب ڈالر کے کلائمیٹ فنڈ کے قیام کا اعلان

آئندہ سال 30 جون تک پاکستان پر قرض کا بوجھ 820 کھرب روپے ہوجائیگا: آئی ایم ایف

’’ایکس‘‘ٹوئٹر عالمی فضلے کا گٹر،میئر پیرس کا اکاؤنٹ ختم کرنے کا اعلان

چیف جسٹس نے اپنے استعمال کی دو لگژری سرکاری گاڑیاں واپس کردیں

پٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

پٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

جیل ٹرائل  حکم نامے کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی نے  درخواست دائرکردی

نئی حلقہ بندیاں، الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 6 نشستیں کم کردیں

سائفر کیس، نوٹیفکیشن پیش، اب اڈیالہ جیل  میں ٹرائل ہو گا،سماعت ملتوی

سابق وفاقی وزیرشیریں مزاری کا نام پی سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسرائیل کاعارضی جنگ بندی ختم کرنیکا اعلان

سائفر کیس ، نوٹیفکیشن آیاتو ور نا ملز مان کو پیش کرنیکا حکم دیں گے،جج ابوالحسنات

تھر ڈ پارٹی ایکٹ منسوخی بل آزادکشمیراسمبلی میں پیش ، این ٹی ایس ، پی ایس سی سسٹم ختم ہونے کا امکان

آزاد کشمیر میں حکومتی اقدامات کیخلاف ایک بار پھر بل جلائو تحریک شروع