12:14 pm
بھارتی ہیکرز نے پاکستانی سیاستدانوں اور اعلیٰ حکام کے کمپیوٹرز ہیک کر لیے ، سابق آرمی چیف کے نشانہ ہونے کی بھی اطلاعات

لندن بھارتی ہیکنگ گینگز کا گڑھ بن گیا اور بھارت کی خفیہ ایجنسیوں نے
پاکستانی سیاستدانوں، سفارتکاروں اور اہلکاروں کے کمپیوٹرز بھی ہیک کرائے۔برطانوی میڈیا کے مطابق خفیہ آلات کے ذریعے پاکستانی اہلکاروں اور سیاستدانوں ان کی گفتگو ریکارڈ کی گئی، دی بیورو آف انویسٹی گیشن جرنلزم اور غیر ملکی اخبار کو گینگ کے ڈیٹا بیس تک رسائی دی گئی، مجرموں نے 10 سے زائد متاثرین کے نجی ای میل اکاوئنٹس کو ہدف بنایا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیکرز کو 10 جنوری2022 کو فواد چوہدری کا ای میل اکاؤنٹ ہیک کرنے کا ہدف دیا گیا تھا، اس وقت فواد چوہدری پاکستان کے وزیر اطلاعات تھے، سابق صدر پرویز مشرف بھی بھارتی ہیکر گروپ کا نشانہ تھے۔ دی بیورو آف انویسٹی گیٹیوجرنلزم کے مطابق قطر میں رواں ماں ہونے والے ورلڈ کپ کے موقع پر بے ضابطگیاں سامنے لانے والے بھی متاثرین میں شامل ہیں، کچھ ہیکرز کے صارفین برطانیہ میں نجی تحقیقات کار بھی ہیں۔ بی بی سی کے پولیٹیکل ایڈیٹر کرس ماؤسن کی تعیناتی کے تین ہفتوں بعد گینگ کو انہیں ہدف بنانے کے احکامات ملے، دی بیورو آف انویسٹی گٹیو جرنلزم نے بھارت میں ہونے والے خفیہ لیک دستاویزات کی تحقیقات کیں، ہیکرز نے سوئٹزرلینڈ کے صدر اور ان کے نائب کو بورس جانسن اور لز ٹرس سے ملاقات کے بعد نشانہ بنایا، سوئٹزر لینڈ کے صدر نے بورس جانسن اور لزٹرس سے روس پر پابندیوں سے متعلق مذاکرات کیے تھے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں ہیکنگ جرم ہے تاہم بھارتی گینگز کے خلاف اب تک کارروائی نہیں کی گئی۔

تازہ ترین خبریں

شاہ محمود قریشی کی نظربندی غیر قانونی قرار،رہا کرنے کا حکم

ریزور چارارب ڈالر رہ گئے،حکومت نے قرض لینے کے تمام ریکارڈ توڑدیئے، شیخ رشید

وزارت منصوبہ بندی کی قومی اقتصادی کونسل کیلئے اہم تجاویز تیار ،وزیراعظم کو پیش کرنے کا فیصلہ

توڑپھوڑ کیس ، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر کی ضمانت میں10 جون تک توسیع

کنٹینر جلانے کا معاملہ ، میاں محمود الرشید کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا

زلزلہ یا قدرتی آفات ،ہنگامی صورتحال میں جاپان شہریوں کو خوراک مفت فراہم  کرے گا

پی ٹی آئی کا 9 مئی کوریاست پر حملہ تھا،انسانی حقوق پر واویلا گمراہ کن ، شہبازشریف

ٹویوٹا، اسوزو اور فورڈ  کو بڑا چیلنج،کیا کمپنی نے  پک اپ ٹرک متعارف کرانے کا اعلان کردیا

وزیر اعظم شہبازشریف سے  مولانا فضل الرحمان کی ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پرگفتگو

جہانگیر ترین سے  کوئی تعلق نہیں، فواد چوہدری  سے  رابطوں میں ہوں، اسد عمر

جناح ہائوس حملہ کیس میں اہم پیشرفت،ڈاکٹر یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کردیاگیا

پرویز الٰہی کو اربوں روپے کی کرپشن پر گرفتارکیا،میاں جاوید لطیف

سپریم کورٹ کی آئندہ ہفتے کیلئےججز روسٹراور کاز لسٹ جاری

حکومت کا ظلم مزید برداشت نہیں کریں گی،رہنما پی ٹی آئی خواتین