03:03 pm
ایلون مسک کےٹوئٹر کاکنٹرول سنبھالتے ہی امبر ہرڈ کے بعد جی جی حدید نے بھی ٹوئٹر چھوڑ دیا

نیویارک (شوبز ڈیسک )ایلون مسک کے مالک بنتےاورکنٹرول سنبھالتے  ہی امبر ہرڈ کے بعد معروف
امریکی ماڈل جی جی حدید نے بھی ٹوئٹر چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ہالی ووڈ معروف ماڈل جی جی حدید نے اپنی انسٹا سٹوری پر کسی ٹوئٹر صارف کے ٹوئٹر چھوڑ نے کے اعلان کا سکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے خود بھی ٹوئٹر چھوڑنے کا اعلان کر دیا جی جی نے لکھا کہ" میں نے آج اپنا ٹوئٹر اکاؤنٹ غیر فعال کر دیا ہے"۔جی جی حدید نے مزید لکھا کہ "ویسے تو میرا اکاؤنٹ کافی وقت سے غیر فعال ہے لیکن یہ فیصلہ خاص طور پر ٹوئٹر کے نئی لیڈرشپ ایلون مسک کی وجہ سے کیا ہے"۔امریکی ماڈل نے کہا کہ" ٹوئٹر نفرت اور تعصب کا سب سے بڑا ذخیرہ بنتا جا رہا ہے، اب یہ ایسا پلیٹ فارم نہیں رہا جہاں میں رہ سکوں"۔ انہوں نے لکھا کہ "ٹوئٹر پر موجود اپنے مداحوں سے معذرت خواہ ہوں جن سے ایک دہائی سے پیار کا رشتہ استوار رہا لیکن میں یہ نہیں کہہ سکتی کہ یہ کسی کے لیے محفوظ جگہ ہے اور نہ ہی کوئی ایسا سماجی پلیٹ فارم جس کا نقصان کم اور فائدہ زیاد ہ ہے"۔یاد رہے کہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کا کنٹرول جیسے ہی ایلون مسک کے پاس گیا ہے تب سے کئی شوبز شخصیات نے اپنے اکاؤنٹس بند کرنا شروع کر دیے ہیں۔پچھلے ہفتے سے اب تک ٹوئٹر اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنے والی شخصیات میں امبر ہرڈ، جی جی حدید، ٹونی بریکسٹن، اداکارہ شونڈا رائمز اور سابق ریسلر مِک فولی شامل ہیں۔]

تازہ ترین خبریں

پیٹرول کی قیمتوں میں 25 روپے فی لیٹر کمی۔۔۔بڑی خبرآگئی

کپتان کے اعلان کے بعد تحریک انصاف کے ارکان نے استعفے جمع کرانا شروع کردئیے۔۔ سندھ سے 26ارکان نے استعفے جمع کرادئیے

وفاقی حکومت گرانے کیلئے آنے والے اپنی حکومتیں گرا کر واپس چلے گئے ہیں۔۔۔وقاقی وزیر مریم اورنگزیب کے سیاسی مخالفین پی ٹی آئی پر طنز

سواتی جس ویڈیو کابار بارذکر کر رہے ہیں ،وہ انہوں نےخود بنائی۔۔۔پی ٹی آئی کے سابق رہنما فیصل واوڈاکے نئے بیان نے ہر طرف تہلکہ مچا دیا

صدر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف کی الوداعی ملاقاتیں اور نیک تمناؤں کا اظہار

سعودیہ کے گولز ا ورشکست کے صدمے سے نکلنے کے لیے ماہر نفسیات کی خدمات حاصل کرنا پڑ گئیں ۔۔۔ارجنٹائنی گول کیپرکابڑاانکشاف

کسی نے مجھے زہر دے دیا  اور ۔۔۔پاکستان کے سابق جارحانہ بلے باز کے تہلکہ خیز مگر دردناک انکشافا ت

 ۔۔۔معاون خصوصی وزیرا عظم عطاء اللہ تارڑ نے پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کو بڑا چیلنج کردیا

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کابڑی بڑی اسمارٹ فو ن کمپنیوں کو ٹکر دینے کا فیصلہ

خان کو ایک گولی لگی تو گھر میں بھی بلٹ پروف شیشے لگا لیے،مجھ پر تین خود کش حملے ہوئے آج بھی کھلے میدان میں کھڑا ہوں۔۔

فیفا ورلڈکپ۔۔۔ ایران کا اپنے پرچم سے ’اللہ‘ کا نام ہٹانے پر فیفا سےشدید احتجاج

کس قانون کے تحت اعظم سواتی کیخلاف ایک درجن سے زائد ایف آئی آر کٹ چکیں۔۔۔؟ پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے نیا سوال اٹھا دیا

مشکل اور صبر کی گھڑیا ں ختم ہوئیں۔۔۔روس سے سستا تیل خریدنے کا معاملہ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری

پاک انگلینڈ ٹیسٹ۔۔۔ سکیورٹی کیلئے 3 ہزار اہلکاروں سمیت ماہر نشانہ باز بھی تعینات کر دئیے گئے