04:32 pm
نئی تبدیلیوں کے ساتھ ٹوئٹر بلیو کا نیا ورژن کل سے دوبارہ لانچ ہو گا

نیویارک(نیوز ڈیسک)ٹوئٹر کمپنی کا کہنا ہے کہ نئی تبدیلیوں کے ساتھ ٹوئٹر بلیو کا
نیا ورژن کل (پیر) سے دوبارہ لانچ کیا جائے گا۔ٹوئٹر کمپنی کے مطابق نئی سروس کی سبسکرپشن سے صارفین اپنے ٹوئٹس میں ترمیم کر سکتے ہیں۔سبسکرپشن سے صارفین 1080 پکسل کی ویڈیو بھی اپ لوڈ کر سکیں گے۔ٹوئٹر کمپنی نے مزید بتایا کہ نئی سروس کی سبسکرپشن فیس 8 ڈالرز فی ماہ ہو گی۔ٹوئٹر کمپنی نے یہ بھی بتایا کہ نئی سروس کی سبسکرپشن ایپل صارفین کے لیے 11 ڈالرز فی ماہ ہو گی۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان میں 42 فیصد بچے اسٹنٹنگ کا شکار ،اقوام متحدہ نے خطرے کی گھنٹی بجادی

فیس بک پر گاڑی برائے فروخت کے اشتہار نے پاکستانی پولیس افسر کی زندگی چھین لی

سپیکر میری مانیں تو اپوزیشن لیڈر بدل لیں ، فواد چوہدری کا پرویز اشرف کو مشورہ

ساڑھے 5 سال بعد سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

آل پارٹیز کانفرنس کیلئے حکومتی سنجیدگی حیران کن ، شاہ محمود قریشی

ضمنی الیکشن،چوہدری نثار کا اپنے بیٹےتیمور علی خان کو میدان میں اتار نے کا فیصلہ

میگا ایونٹ میں شریک ٹیموں ،آفیشلز کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ مل گیا،غیر ملکی کمنٹیٹرز ، مبصرین وی آئی پی قرار

سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کے گریبان پرہاتھ ڈالیں گے، شاہدخاقان عباسی کی دھمکی

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی گرفتار

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،  43پی ٹی آئی ا یم این ایز کے استعفےمنظور کرنے کا حکم معطل

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، اموات آٹھ ہزار کے قریب ، بارش کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا

آئی ایم ایف اور پی ڈی ایم حکمرانوں نے پاکستانی عوام کے حقوق پامال کرنے کی تیاری کرلی، ہیومن رائٹس واچ کا انکشاف

پاکستان سے یومیہ 50لاکھ ڈالر افغانستان سمگل، بلوم برگ نے حکومتی کارکردگی کا پول کھول دیا

وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ ترکیہ ملتوی

وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ ترکیہ ملتوی