06:06 pm
اے آئی ٹیکنالوجی 17 گھنٹے تک لڑاکا طیارے کو اڑانے میں کامیاب

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکا کے محکمہ دفاع نے انکشاف کیا ہے کہ ایف 16 سے ملتے جلتے ایک لڑاکا طیارے کو 12 پروازوں کے دوران اے آئی ٹیکنالوجی نے 17 گھنٹوں تک کنٹرول کیا۔دسمبر 2022 میں ریاست کیلیفورنیا کی ایڈورڈ ائیر بیس میں موجود ایک تجرباتی طیارے
ایکس 62 اے وسٹا کو اس مقصد کے لیے استعمال کیا گیا تھا۔4 مختلف اے آئی الگورتھمز نے الگ الگ پروازوں میں اس طیارے کا کنٹرول سنبھالا تھا، البتہ کسی ممکنہ حادثے کے امکان کو مدنظر رکھتے ہوئے طیارے میں پائلٹ موجود تھا، مگر اسے طیارے کا کنٹرول سنبھالنے کی ضرورت نہیں پڑی۔امریکی محکمہ دفاع کے مطابق یہ پہلی بار تھا جب اے آئی ٹیکنالوجی کو اس طرح کے مظاہرے کے لیے استعمال کیا گیا۔یہ بنیادی طور پر امریکی فضائیہ اور ڈیفنس ریسرچ پراجیکٹس ایجنسی کے ایک مشترکہ منصوبے کا حصہ ہے جس کا مقصد جدید ترین خودکار پرواز کی صلاحیت رکھنے والی ٹیکنالوجیز کو تیار کرنا ہے۔بیان میں کہا گیا کہ مستقبل قریب میں اس طرح کے مزید ٹیسٹ کیے جائیں گے تاکہ نئی ٹیکنالوجیز کی جانچ پڑتال ہوسکے۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

توشہ خان، نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی  عمران خان سے 12 سوالات کا جواب مانگ لیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر  بل منظور ،حق میں 60 اور  مخالفت میں صرف 19 ووٹ پڑے

مذاکرات کی راہ میں  صرف ایک فریق رکاوٹ  ، ہمیں میثاق جمہوریت پر مشترکہ لائحہ عمل بنانا ہوگا  ، راناثنا اللہ

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں  الیکشن  کا معاملہ ،  سماعت کرنے والا  سپریم کورٹ کا  لارجر بینچ ٹوٹ گیا

لاہور ہائی کورٹ نے  بغاوت کے  قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دیدیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل  کا معاملہ ، پی ٹی آئی نے مخالفت کا اعلان کردیا

لکی مروت تھانہ صدر پر دہشت گردوں کا حملہ ، ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید، ملزمان فرار

امریکی تحفظات کے باوجو د ،سعود ی  عرب  شنگھائی تعاون تنظیم  کا رکن بنے گا

توشہ خانہ کیس،عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور ،سماعت29 اپریل تک ملتوی

عدلیہ کے حوالے سے حکومتی قانون سازی کی ٹائمنگ ٹھیک نہیں، لطیف کھوسہ

عدلیہ سے متعلق قانون سازی کا از خود نوٹس کیس پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، اعترازاحسن

پاکستان میں قانو ن کی حکمرانی نہیں ، ملک فسطائیت کی طرف دھکیل دیا، عمران خان

خاتون جج دھمکی کیس، عمران خان کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری