06:21 pm
ٹویٹر نے 10 ہزار حروف پر مشتمل ’طویل‘ ٹویٹس کا عندیہ دیدیا

سان فرانسسكو: ٹویٹر نے اپنی گرتی ہوئی ساکھ کو بہتر بنانے کے لیے کئی اقدامت کئے ہیں اور اب اس ضمن میں ایک اہم خبر یہ ہےکہ بہت جلد صارفین ٹویٹر پر طویل پوسٹس کرسکیں گے جن کی طوالت 10000 حروف (کیریکٹرز) تک ہوسکے گی۔ اسے ’سپر لانگ ٹویٹس‘ بھی کہا گیا ہے جو مزید دیکھئے کا آپشن دباتے ہی کھلتی چلی جائے گی۔ تاہم بلیو نشان والے سبسکرائبر کے لیے یہ سہولت پہلے
ہی پیش کردی گئی ہے لیکن وہ اب بھی 4000 حروف والی ٹویٹ کرسکتے ہیں جو حال ہی میں شروع کی گئی ہے جسے اب تین لاکھ صارفین استعمال کررہے ہیں۔ ایلون مسک چاہتے ہیں کہ طویل ٹویٹس سے ایپ پر صارفین کا وقت بڑھایا جائے اور وہ اس میں زیادہ رابطے کرسکیں۔ تجزیہ کاروں کے مطابق شاید اس سے لوگ کچھ رقم بھی بناسکیں گے لیکن فی الحال کمپنی نے ایسا کوئی اشارہ نہیں دیا ہے۔ لیکن کیا لوگ اتنی طویل ٹویٹس کرنے اور پڑھنے میں دلچسپی لیں گے؟ یہ اہم سوال ہے کہ کیونکہ ٹویٹر کاظہور مائیکروبلاگنگ کے طور پر ہوا تھا جس کا مقصد فالوور کو چھوٹے جملوں کے ذریعے تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال سے آگاہ رکھنا تھا اور اسی لیے ٹویٹر کا پلیٹ فارم بہت تیزی سے مقبول ہوا تھا۔

تازہ ترین خبریں

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر  بل منظور ،حق میں 60 اور  مخالفت میں صرف 19 ووٹ پڑے

مذاکرات کی راہ میں  صرف ایک فریق رکاوٹ  ، ہمیں میثاق جمہوریت پر مشترکہ لائحہ عمل بنانا ہوگا  ، راناثنا اللہ

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں  الیکشن  کا معاملہ ،  سماعت کرنے والا  سپریم کورٹ کا  لارجر بینچ ٹوٹ گیا

لاہور ہائی کورٹ نے  بغاوت کے  قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دیدیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل  کا معاملہ ، پی ٹی آئی نے مخالفت کا اعلان کردیا

لکی مروت تھانہ صدر پر دہشت گردوں کا حملہ ، ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید، ملزمان فرار

امریکی تحفظات کے باوجو د ،سعود ی  عرب  شنگھائی تعاون تنظیم  کا رکن بنے گا

توشہ خانہ کیس،عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور ،سماعت29 اپریل تک ملتوی

عدلیہ کے حوالے سے حکومتی قانون سازی کی ٹائمنگ ٹھیک نہیں، لطیف کھوسہ

عدلیہ سے متعلق قانون سازی کا از خود نوٹس کیس پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، اعترازاحسن

پاکستان میں قانو ن کی حکمرانی نہیں ، ملک فسطائیت کی طرف دھکیل دیا، عمران خان

خاتون جج دھمکی کیس، عمران خان کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

حکومت ملک میں خانہ جنگی چاہتی ہے ،یہ کھیل زیادہ دیر نہیں چل سکتا، شیخ رشید

قائمہ کمیٹی قانون وانصاف نے بھی عدالتی اصلاحات سے متعلق بل منظور کرلیا