04:29 pm
میٹا کمپنی نے ٹوئٹر کے متبادل پلیٹ فارم لانے کی تیاری کرلی

سان فرانسس(نیوزڈیسک) ایلون مسک کی جانب سے ٹویٹر کا انتظام سنبھالنے کے بعد سنجیدہ حلقے
اب تک ان کے فیصلوں سے نالاں ہیں اور اسی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے میٹا نے ڈی سینٹر لائز قسم کے مائیکرو بلاگنگ نیٹ ورک پر کام شروع کر دیا ہے جسے پی 92 کا خفیہ نام دیا جا رہا ہے۔کم ازکم تین معتبر ویب سائٹ سے اس کی تصدیق ہوئی ہے کہ فیس بک، انسٹا گرام اور واٹس ایپ کی مرکزی کمپنی میٹا نے صرف ٹیکسٹ اور مائیکرو بلاگنگ پر ویب سائٹ پرکام شروع کر دیا ہے۔ توقع ہے کہ یہ ڈی سینٹر لائزڈ سوشل نیٹ ورکنگ پروٹوکول ’ایکٹویٹی پب‘ استعمال کیا جائے گا۔منی کنٹرول اور پلیٹ فارمر نامی ویب سائٹ نے سب سے پہلے اس کی خبر دی تھی لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ خود میٹا نے بھی اس نئی پیشرفت پر خاموشی توڑتے ہوئے اپنے ایک بیان میں کہا ہے۔’ہم ٹیکسٹ اپ ڈیٹس کے لیے ایک ڈی سینٹرلائزڈ سوشل نیٹ ورکنگ پلیٹ فرام پر کام کررہے ہیں۔ اس کا مقصد عوامی طور پر مقبول شخصیات اور تخلیق کاروں کےلیے ٹیکسٹ کی بدولت اپ ڈیٹ کی تفصیلات فراہم کرنا ہے۔اس کی ایپ پر کام جاری ہے اور انسٹاگرام کے سربراہ، ایڈم میسوری اس پر کام کررہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

توشہ خان، نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی  عمران خان سے 12 سوالات کا جواب مانگ لیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر  بل منظور ،حق میں 60 اور  مخالفت میں صرف 19 ووٹ پڑے

مذاکرات کی راہ میں  صرف ایک فریق رکاوٹ  ، ہمیں میثاق جمہوریت پر مشترکہ لائحہ عمل بنانا ہوگا  ، راناثنا اللہ

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں  الیکشن  کا معاملہ ،  سماعت کرنے والا  سپریم کورٹ کا  لارجر بینچ ٹوٹ گیا

لاہور ہائی کورٹ نے  بغاوت کے  قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دیدیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل  کا معاملہ ، پی ٹی آئی نے مخالفت کا اعلان کردیا

لکی مروت تھانہ صدر پر دہشت گردوں کا حملہ ، ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید، ملزمان فرار

امریکی تحفظات کے باوجو د ،سعود ی  عرب  شنگھائی تعاون تنظیم  کا رکن بنے گا

توشہ خانہ کیس،عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور ،سماعت29 اپریل تک ملتوی

عدلیہ کے حوالے سے حکومتی قانون سازی کی ٹائمنگ ٹھیک نہیں، لطیف کھوسہ

عدلیہ سے متعلق قانون سازی کا از خود نوٹس کیس پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، اعترازاحسن

پاکستان میں قانو ن کی حکمرانی نہیں ، ملک فسطائیت کی طرف دھکیل دیا، عمران خان

خاتون جج دھمکی کیس، عمران خان کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری