11:22 am
ٹوئٹر کا لوگو تبدیل،کتے کی تصویر ،  چڑیا کو آزاد کردیا

لندن (نیوزڈیسک)ٹوئٹر کے سربراہ ایلون مسک نے مقبول ترین لوگو ہی تبدیل کردیا،
آپ ٹوئٹر کھولیں گے تو آپ کو نیلی چڑیا کی جگہ ایک کتے کی شکل نظر آئے گی۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر کے سربراہ ایلون مسک نے ٹوئٹر کی چڑیا کو آزادی دیدی۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اب آپ ٹوئٹر کھولیں گے تو آپ کو نیلے رنگ کی چڑیا کی جگہ،اس کتے جس کا نام ’کوباسو‘ ہے، کی شکل نظر آئے گی۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اس حوالے سے خود ایلون مسک نے ایک اسکرین شارٹ کے ساتھ اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ جیسا کہ وعدہ کیا تھا، میں نے اپنا وعدہ پورا کیا۔اسکرین شارٹ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایلون مسک نے گزشتہ دنوں ایک نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی ضرورت کے حوالے سے سوال کیا تھاجس پر ایک ٹوئٹرصارف نے نئے پلیٹ فارم کی جگہ ٹوئٹرکا لوگو تبدیل کرنے کا مطالبہ کیا، جس پر ایلون مسک نے اس سے وعدہ کرلیا تھا۔دوسری جانب ایلون مسک کی جانب سے ٹوئٹر کے لوگو تبدیل کئے جانے کے کچھ ہی لمحوں بعد ’ڈوگی کوائن‘ نامی کرپٹو کرنسی کی قیمت میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔تاہم کچھ ٹوئٹر صارفین کی جانب سے قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ یہ ایلون مسک کی جانب سے ’اپریل فول‘ کا ایک مذاق ہے جو 2 روز بعد کیا جا رہا ہے اور جلد ہی ٹوئٹ کی نیلی چڑیا والا لوگو واپس بحال کردیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 