10:53 am
ٹک ٹاک  پر  پابندی  کے بعد یورپ کو لیمن 8سے خطرہ

نیویارک(نیوز ڈیسک) ٹک ٹاک پر پابندی کے بعد امریکہ کو لیمن 8سے خطرہ ،چینی کمپنی نے
سب سوشل اپیس کے چھکے چھڑا دیئے،ٹک ٹاک کی پابندی کے بعد لیمن 8کیوں مشہور ہونے لگی ،امریکہ سمیت یورپی ممالک کو ٹک ٹاک سے کیا خطرہ ہے ۔ واضح رہے کہ ان دونو ں ایس کی مدر کمپنپی ایک ہی ہے لیمن ٨ کا پوسٹل ایڈاریس بائٹ ڈانس ہی ہے ۔ اس ایپ کی وجہ شہرت ٹک ٹاک ، انسٹاگرام سمیت دیگر سوشل پلیٹ فارم جیسی سہولیات موجود ہیں جیسا کہ تصاویر ، ویڈیو اس پر شیئر اور ایڈٹ کی جا سکتی ہیں اس کے علاوہ اپنی اور دیگر کی پوسٹ دیکھنے کے لیے فاریو کا اپشن بھی موجود ہے ۔ لیمن ایٹ کو سب سے زیادہ یورپی ممالک میں ٹک ٹاک پر پابندی کے بعد ڈاون لوڈ کیا گیا۔ یورپی ممالک کی سائبر سیکورٹی ایجنسیز کا کہنا ہے کہ یہ سوشل ایپ ضرورت سے زیادہ صارفین کے ڈیٹا تک رسائی حاصل کرتی ہے جو جاسوسی یا پھر کسی غلط استعمال میں بھی آسکتی ہے ۔ لیمن ایٹ کی بڑی خوبی اس میں ڈیٹا گیٹیگریز میں موجود کے صارفین اپنی سہولت کے مطابق متعلقہ گیٹیگری میں جاکر اپنا مواد تلاش کر سکتے ہیں۔اس چینی ایپ کو اب تک 74 لاکھ سے زائد دفعہ ڈاؤن لوڈ کیا جا چکا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 