03:08 pm
میٹا کمپنی نے واٹس ایپ کیلئے نیا فیچر متعارف کرا دیا، صارفین کی  مشکلات حل  ہو گئیں

میٹا کمپنی نے واٹس ایپ کیلئے نیا فیچر متعارف کرا دیا، صارفین کی مشکلات حل ہو گئیں

03:08 pm

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) میٹا کمپنی نے واٹس ایپ کے لیے نئے فیچر متعارف کرا دیا،
صارفین کو مشکلات حل کردیں ۔تفصیلات کے مطابق نے اپڈیٹ ورژن میں واٹس ایپ نے صارفین کی بڑی مشکل حل کر دی اب صارفین میسج فارورڈ کرنے سے پہلے اس میں پس منظر اور دیگر معمولات شامل کر سکتے ہیں جس سے پیغام پڑھنے والا اسے بہتر طور پر سمجھ سکے گا۔ واضح رہے کہ میٹا کمپنی نے فیس بک کی طرح کی سہولت واٹس ایپ میں بھی شامل کرنے کی کوشش کی ہے۔ جس میں ایک آپشن یہ بھی ہے کہ کسی تصویر یا ویڈیو میں کیپشن کا اضافہ کیا جاسکتا ہے۔ اس نئے بی ٹاورژن سے کسی بات کی مزید وضاح تکرنے ضرورت سے صاریفن بچ سکیں گے اور اُسی میسج میں مزید چیزیں ایڈ کر سکیں گے ۔

تازہ ترین خبریں