06:11 pm
وہ ویڈیوز جن کو اب ٹک ٹاک پر پوسٹ کرنا ممکن نہیں ہوگا

ٹک ٹاک نے موسمیاتی تبدیلیوں کا انکار کرنے والے مواد پر مبنی تمام ویڈیوز پر پابندی عائد کی ہے۔ ٹک ٹاک کی جانب سے موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے گمراہ کن مواد کی روک تھام کے لیے نئی پالیسی کا اعلان کیا گیا ہے۔ کمپنی کے مطابق موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق تمام مواد کو سرچ کرنے پر اقوام متحدہ کی شراکت داری سے مستند تفصیلات فراہم کی جائیں گی۔ ٹک ٹاک نے ایک بلاگ پوسٹ میں بتایا کہ اس پالیسی کے بعد موسمیاتی
تبدیلیوں کے حوالے سےافواہوں پر مبنی مواد کو پلیٹ فارم سے ہٹا دیا جائے گا۔ بلاگ پوسٹ میں بتایا گیا کہ ہمارا ماننا ہے کہ اپنے پلیٹ فارم پر موسمیاتی مباحث کے لیے ہمیں اہم کردار ادا کرنا ہوگا۔ اس سے قبل ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائنز کو اپ ڈیٹ کرتے ہوئے آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں کے حوالے سے نئی پالیسیوں کا نفاذ کیا تھا۔ کچھ عرصے قبل ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ ٹک ٹاک کا پلیٹ فارم موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے گمراہ کن مواد پھیلانے کا ذریعہ بن چکا ہے۔ ممکنہ طور پر اسی کو مدنظر رکھتے ہوئے سوشل میڈیا ایپ کی جانب سے نئی پالیسی کا نفاذ کیا جا رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

انتخابی شیڈول الیکشن سے 54 روز پہلے جاری ہو گا: چیف الیکشن کمشنر

متحدہ عرب امارات کا 30 ارب ڈالر کے کلائمیٹ فنڈ کے قیام کا اعلان

آئندہ سال 30 جون تک پاکستان پر قرض کا بوجھ 820 کھرب روپے ہوجائیگا: آئی ایم ایف

’’ایکس‘‘ٹوئٹر عالمی فضلے کا گٹر،میئر پیرس کا اکاؤنٹ ختم کرنے کا اعلان

چیف جسٹس نے اپنے استعمال کی دو لگژری سرکاری گاڑیاں واپس کردیں

پٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

پٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

جیل ٹرائل  حکم نامے کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی نے  درخواست دائرکردی

نئی حلقہ بندیاں، الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 6 نشستیں کم کردیں

سائفر کیس، نوٹیفکیشن پیش، اب اڈیالہ جیل  میں ٹرائل ہو گا،سماعت ملتوی

سابق وفاقی وزیرشیریں مزاری کا نام پی سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسرائیل کاعارضی جنگ بندی ختم کرنیکا اعلان

سائفر کیس ، نوٹیفکیشن آیاتو ور نا ملز مان کو پیش کرنیکا حکم دیں گے،جج ابوالحسنات

تھر ڈ پارٹی ایکٹ منسوخی بل آزادکشمیراسمبلی میں پیش ، این ٹی ایس ، پی ایس سی سسٹم ختم ہونے کا امکان

آزاد کشمیر میں حکومتی اقدامات کیخلاف ایک بار پھر بل جلائو تحریک شروع