01:17 pm
ٹوئٹر کو ٹکر دینے  کیلئے بلیو اسکائی ایپ  میدان میں آگئی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) ٹوئٹر کو ٹکر دینے کے لیے بلیو اسکائی ایپ سامنے آگئی، تفصیلات کے مطابق
ٹوئٹر کے سابق مالک جیک ڈورسی نے آئی ٹی کے ماہر جے گریبر کے ہمراہ ’بلیو اسکائی‘ نامی پلیٹ فارم پر کام تیز کردیا ، بلیواسکائی ایپلی کیشن کو اینڈرائیڈ صارفین کے آزمائشی طور پر متعارف بھی کرادیا گیا، یاد رہے کہ بلیو اسکائی کو اگرچہ ابتدائی طور پر 2019 میں بنایا گیا تھا، تاہم اسے تاحال باضابطہ طور پر متعارف نہیں کیا گیا لیکن اب اسے آزمائشی بنیادوں پر متعارف کرادیا گیا، یہ پلیٹ فارم بظاہرٹوئٹرکی طرح ہی کام کرے گا لیکن صارفین اپنی مرضی سے پلیٹ فارم کا فیڈ ڈیزائن کر سکیں گے، صارفین ابھی مذکورہ پلیٹ فارم پر اس وقت ہی اکاؤنٹ بنانے کے اہل ہوں گے جب انہیں کسی دوسرے فرد کی جانب سے انوٹیشن کوڈ موصول ہوگا، بلیو اسکائی کے مالک جیک ڈورسی جانتے ہیں کہ ٹوئٹر صارفین کا کیا چاہیے اس لیے وہ ٹوئٹر کو ٹکر دینے کے لیے بلیو اسکائی ایپ سامنے لا رہے ہیں۔ واضح رہے کہ جیک ڈورسی نے ہی ٹوئٹر کو 2005 میں متعارف کرایا تھا جو دیکھتے ہی دیکھتے دنیا کا سب سے موثرترین سوشل میڈیا پلیٹ فارم بن گیا جسے 2022 میں دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کو فروخت کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

انتخابی شیڈول الیکشن سے 54 روز پہلے جاری ہو گا: چیف الیکشن کمشنر

متحدہ عرب امارات کا 30 ارب ڈالر کے کلائمیٹ فنڈ کے قیام کا اعلان

آئندہ سال 30 جون تک پاکستان پر قرض کا بوجھ 820 کھرب روپے ہوجائیگا: آئی ایم ایف

’’ایکس‘‘ٹوئٹر عالمی فضلے کا گٹر،میئر پیرس کا اکاؤنٹ ختم کرنے کا اعلان

چیف جسٹس نے اپنے استعمال کی دو لگژری سرکاری گاڑیاں واپس کردیں

پٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

پٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

جیل ٹرائل  حکم نامے کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی نے  درخواست دائرکردی

نئی حلقہ بندیاں، الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 6 نشستیں کم کردیں

سائفر کیس، نوٹیفکیشن پیش، اب اڈیالہ جیل  میں ٹرائل ہو گا،سماعت ملتوی

سابق وفاقی وزیرشیریں مزاری کا نام پی سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسرائیل کاعارضی جنگ بندی ختم کرنیکا اعلان

سائفر کیس ، نوٹیفکیشن آیاتو ور نا ملز مان کو پیش کرنیکا حکم دیں گے،جج ابوالحسنات

تھر ڈ پارٹی ایکٹ منسوخی بل آزادکشمیراسمبلی میں پیش ، این ٹی ایس ، پی ایس سی سسٹم ختم ہونے کا امکان

آزاد کشمیر میں حکومتی اقدامات کیخلاف ایک بار پھر بل جلائو تحریک شروع