06:14 pm
واٹس ایپ جلد ہی اینیمیٹڈ ایموجیز کا فیچر متعارف کرانے جارہا ہے

کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ جلد ہی صارفین کے لیے اینیمیٹڈ ایموجیز کا نیا فیچر متعارف کرانے جارہی ہے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق واٹس ایپ کی جانب سے یہ اپ ڈیٹ جلد ہی آئی او ایس، اینڈرائیڈ اور ڈیسک ٹاپ ورژن کے لیے متعارف کرادی جائے گی۔ آنے والے دنوں میں واٹس ایپ کا حصہ بننے والے فیچر کی نشان دہی ایک واٹس ایپ ماہر نے کی۔ اس فیچر کے تحت نئے
ایموجی کی حرکت کرتی جِف پوسٹ کی گئی تھی۔ اس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک چہرہ پارٹی کی ٹوپی اور باجے کے ساتھ ہیں اور باجا بچاتے ہوئے گھوم رہا ہے۔ (واٹس ایپ بِیٹا انفو) (واٹس ایپ بِیٹا انفو) سامنے آنے والی معلومات کے مطابق اینیمیٹڈ ایموجیز کا یہ فیچر فی الحال تکمیلی مراحل میں ہے جو مستقبل قریب میں متعارف کرا دیا جائے گا۔ تاہم، اس کی کوئی حتمی تاریخ سامنے نہیں آئی ہے۔
(واٹس ایپ بِیٹا انفو)

تازہ ترین خبریں

انتخابی شیڈول الیکشن سے 54 روز پہلے جاری ہو گا: چیف الیکشن کمشنر

متحدہ عرب امارات کا 30 ارب ڈالر کے کلائمیٹ فنڈ کے قیام کا اعلان

آئندہ سال 30 جون تک پاکستان پر قرض کا بوجھ 820 کھرب روپے ہوجائیگا: آئی ایم ایف

’’ایکس‘‘ٹوئٹر عالمی فضلے کا گٹر،میئر پیرس کا اکاؤنٹ ختم کرنے کا اعلان

چیف جسٹس نے اپنے استعمال کی دو لگژری سرکاری گاڑیاں واپس کردیں

پٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

پٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

جیل ٹرائل  حکم نامے کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی نے  درخواست دائرکردی

نئی حلقہ بندیاں، الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 6 نشستیں کم کردیں

سائفر کیس، نوٹیفکیشن پیش، اب اڈیالہ جیل  میں ٹرائل ہو گا،سماعت ملتوی

سابق وفاقی وزیرشیریں مزاری کا نام پی سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسرائیل کاعارضی جنگ بندی ختم کرنیکا اعلان

سائفر کیس ، نوٹیفکیشن آیاتو ور نا ملز مان کو پیش کرنیکا حکم دیں گے،جج ابوالحسنات

تھر ڈ پارٹی ایکٹ منسوخی بل آزادکشمیراسمبلی میں پیش ، این ٹی ایس ، پی ایس سی سسٹم ختم ہونے کا امکان

آزاد کشمیر میں حکومتی اقدامات کیخلاف ایک بار پھر بل جلائو تحریک شروع