07:48 pm
ان چاہی کالز سے پیچھا چھڑانے کیلئےواٹس ایپ نے زبردست فیچر متعارف کروادیا

اکثر و بیشتر صارفین واٹس ایپ پر آنے والی اجنبی فون کالز سے پریشان ہوتے ہیں اور اگر آپ نے فون سائلنٹ نہیں کیا ہوا تو یہ کسی بھی میٹنگ یا اہم گفتگو کے درمیان آکر پریشان کردیتی ہیں۔کبھی کبھار کسی ضروری کام کے درمیان بھی یہ ان چاہی کال کافی
پریشان کرتی ہیں لیکن اب ان سے چھٹکارا ممکن ہوگیا ہے۔ واٹس ایپ بیٹا انفو کی حالیہ رپورٹ کے مطابق وہ اینڈرائیڈ صارفین جنہوں نے اپنا واٹس ایپ اپ ڈیٹ کرلیا ہے وہ اس فیچر سے مستفید ہوسکیں گے۔اس فیچر کے تحت جو بھی نامعلوم نمبر آپ کو کال کرے گا آپ کو اس کی رنگ ٹون سنائی نہیں دے گی البتہ فون پر نوٹیفکیشن ضرور دکھائی دے گا۔مذکورہ فیچر آپ کے لیے ایسے مددگار ثابت ہوگا کہ اس سے آپ کا وقت بھی بچے گا اور آپ کو بار بار ناپسندیدہ فون کالز کا جواب بھی نہیں دیناپڑے گا۔یہ فیچر فی الحال چند اینڈرائیڈ صارفین کے لیے متعارف کرایا گیا ہے اور جلد ہی اسے تمام افراد کے لیے پیش کردیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

سری لنکن حکومت کی معاشی بحران سے نکلنے کی کوششیں رنگ لے آئیں

اوپن مارکیٹ میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری

نوجوانوں کی نمائندگی کوئی کھلاڑی نہیں میں کروں گا، بلاول بھٹو

پرویز الہیٰ کی گاڑی عدالت آتے ہوئے حادثے کا شکار

2024 نصف دنیا کیلیے انتخابات  کا سال،دنیا میں کیا بڑی تبدیلیاں  آنیوالی ہیں ؟

سکولوں میں 22دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان ، نوٹیفکیشن جاری

پی ٹی آئی نے مقدمات اور گرفتاریوں پر چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

عمران خان کے بغیر پی ٹی آئی کچھ نہیں ،لطیف کھوسہ

بشریٰ بی بی اور عمران خان کی بہنوں کے اختلافات سے متعلق مبینہ آڈیو سامنے آگئی

چین کا پاکستان کوبڑا تحفہ،اب پاکستان بھی آسمانی بجلی گرنے  کی بروقت پیشگوئی کر سکےگا

عا م انتخا با ت ، الیکشن کمیشن آج حلقہ بندیوں کی اشاعت کر  ئیگا

جنوبی پنجاب ، بجلی چوروں کیخلاف  کارروائیاں تیز11 کنکشنز منقطع،112 مقدمات درج

توہین الیکشن کمیشن کیس ،عمران خان پر فرد جرم عا ئد نہ ہو سکی

لاہور میں گزشتہ رات بارش سے فضائی آلودگی میں معمولی کمی