07:37 pm
چیٹ جی پی ٹی نے موبائل ایپ متعارف کرادی

چیٹ جی پی ٹی نے موبائل ایپ متعارف کرادی

07:37 pm

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) مصنوعی ذہانت کے حوالے مشہور کمپنی چیٹ جی پی ٹی نے موبائل ایپ متعارف کرادی۔ تفصیلات کے مطابق مقبولیت میں چیٹ جی پی ٹی نے انسٹا گرام اورٹک ٹاک کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے ،اس لیے اب اس کا موبائل ایپ ورژن بھی متعارف کرایا دیا
گیا ہے جو فل وقت صرف آئی فون صارفین کے لیے میسر ہوگا۔ اس میں ڈیسک ٹاپ ورژن کی طرح رسائی نہیں دی لیکن صارفین اس ایپ سے مختلف موضوعات کی معلومات جاننے ،آواز کی شناخت اور بنیاد سوالات کے جوابات حاصل کر سکیں گے ،لیکن ابتدائی طور پر یہ ایپ صرف تحریری سوالات کا ہی جواب دے سکے گی ۔ کمپنی اس بات کا یقین دلایا ہے کہ بہت جلد اس ایپ کا اینڈرائیڈ ورژن بھی متعارف کرا یا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا 

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا 

تمام لگائے گئے الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں، حماد اظہر

اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 37 روپے کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نجم ثاقب کی طلبی کا سمن معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا

پٹرولیم مصنوعات میں کمی کا اعلان ،پٹرول8 اور ہائی سپیڈ ڈیزل5 روپےفی لٹرسستا ہوگیا

پیمر ا کا نیا ضابطہ اخلاق ، ملک کیخلاف نفرت پھیلانے والوں کا بلیک آئوٹ کرنے کی ہدایت

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا