02:23 pm
خبردار،اختیاط کریں ،واٹس ایپ پر آنے والی غیرملکی کالز سے آپ کیساتھ فراڈ ہو سکتا ہے ، ماہرین

خبردار،اختیاط کریں ،واٹس ایپ پر آنے والی غیرملکی کالز سے آپ کیساتھ فراڈ ہو سکتا ہے ، ماہرین

02:23 pm

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) خبردار،اختیاط کریں،انٹرنیشنل نمبر سے آنے والی کال کے ذریعے آپ سے فراڈ ہو سکتا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق بھارت میں حال ہی میں بیرون ملک نوکری اور سستی چیزیں فروخت کرنے کے لیے آنے والی واٹس ایپ کا سے لاکھوں بھارتی اپنے کڑوں روپے کھو چکے ہیں ،فراکرنے والے آپ کے کسی عزیز کا حوالہ دے رقم اپنے کسی لوکل اکاونٹ میں منگواتے ہیں ، صارف کو پتہ لگنے کے لیے پیسے غائب ہو چکے ہوتے ہیں ،بڑے پیمانے پر ہونے والی واٹس ایپ مس کال جعلسازی ایک بڑا سائبر خطرہ بن گئی ہے ۔ماہرین نے واٹس ایپ پر آنے والی انٹرنیشنل کا ل اُٹھانے سے پرہیز کرنے کا مشورہ دیدیا کیونکہ جعلساز معصوم لوگوں کو سستی چیز جیسے کے آئی فون ،بیرون ملک نوکری یا پھر گھر میں بیٹھ کر لاکھوں کمانے کا جھانسہ دے کر پھنساتے ہیں پھر ساری معلومات لے کر جعلساز لوگوں کو فرخت کردیتے ہیں پھر فراڈ کا سلسلہ شروع ہوتا ہے ۔ماہرین نے غیر معروف ایپلی کیشن انسٹال کرنے سے گریز کرنے کا مشورہ دیدیا کیو کے اس میں مانگی کی ویریفیکشن سے صارف کا فون ہیک ہو سکتا ہے ، ماہرین نے واٹس ایپ پر صارفین کو مشکوک نمبروں سے آنے والی کو بلاک یا نظر انداز کرنے کا مشورہ دیدیا ۔

تازہ ترین خبریں

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا 

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا 

تمام لگائے گئے الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں، حماد اظہر

تمام لگائے گئے الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں، حماد اظہر

اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 37 روپے کمی کا اعلان کردیا

اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 37 روپے کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نجم ثاقب کی طلبی کا سمن معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نجم ثاقب کی طلبی کا سمن معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا

پٹرولیم مصنوعات میں کمی کا اعلان ،پٹرول8 اور ہائی سپیڈ ڈیزل5 روپےفی لٹرسستا ہوگیا

پٹرولیم مصنوعات میں کمی کا اعلان ،پٹرول8 اور ہائی سپیڈ ڈیزل5 روپےفی لٹرسستا ہوگیا

پیمر ا کا نیا ضابطہ اخلاق ، ملک کیخلاف نفرت پھیلانے والوں کا بلیک آئوٹ کرنے کی ہدایت

پیمر ا کا نیا ضابطہ اخلاق ، ملک کیخلاف نفرت پھیلانے والوں کا بلیک آئوٹ کرنے کی ہدایت

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عمران خان ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا