04:35 pm
سعودی عرب کا لگژری صحرائی ٹرین متعارف کرانے کا اعلان

سعودی عرب نے پہلی صحرائی لگژری ٹرین سروس متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی عرب کی سرکاری ریلوے کمپنی نے اس کے لیے اٹلی کے Arsenale گروپ کے ساتھ 20 کروڑ سعودی ریال کا معاہدہ کیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق ڈریم آف دی ڈیزرٹ نامی ٹرین سروس 2025 کے آخر تک کام شروع کر دے گی۔ یہ لگژری ٹرین دارالحکومت ریاض سے اردن کی سرحد قریب واقع شہر قریات کے درمیان سفر کرے گی۔
1300 کلو میٹر طویل روٹ کے دوران یہ ٹرین سعودی عرب کے حیران کن صحرائی مقامات سے گزرے گی۔ اس ٹرین میں 40 پرتعیش بوگیاں موجود ہوں گی جن پر مسافروں کو ایک یا 2 راتوں کے ٹور بک کرانے کی سہولت دستیاب ہوگی۔ Arsenale گروپ کے چیف ایگزیکٹو Paolo Barletta کے مطابق ٹرین کی بوگیوں کی تیاری کا کام اٹلی میں شروع کر دیا گیا ہے۔ سعودی عرب کی جانب سے سیاحت کے شعبے میں اگلے 10 برسوں کے دوران 800 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کرنے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے تاکہ 2030 میں 7 کروڑ غیر ملکی سیاح وہاں کا سفر کریں۔

اس حوالے سے نیوم پراجیکٹ بہت اہم ہے جس پر سعودی عرب کے شمال مغربی صحرائی خطے میں کام جاری ہے۔ سعودی ریلوے کمپنی کے مطابق ڈریم آف دی ڈیزرٹ سے سیاحوں اور مقامی رہائشیوں کو سعودی عرب کے مزید خطے دیکھنے کا موقع پرتعیش سہولیات کے ساتھ ملے گا۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 