05:57 pm
جی میل اب واٹس ایپ بننے کیلئے تیار

جی میل اب واٹس ایپ بننے کیلئے تیار

05:57 pm

کیلی فورنیا (ویب ڈیسک )سرچ انجن گوگل کی مقبول سروس جی میل اب صارفین کو کسی طرح واٹس ایپ کی طرح محسوس ہونے لگے گی جی ہاں، گوگل جی میل کی اینڈروئیڈ ایپ میں چیٹ اسٹائل کا نیا رسپانس انٹرفیس متعارف کرا رہا ہے۔اس فیچر کی مدد سے جی میل ای میلز کا جواب دینے کا تجربہ میسجنگ ایپ کی طرح ہوگا۔اب جب جی میل پر کسی ای میل کا جواب دیتے ہیں تو ، ایک نئی جوابی ونڈو کھلتی ہے جس میں مندرجہ بالا تفصیلات کو ٹکڑوں میں دکھایا جاتا ہے۔لیکن اس نئے فیچر کے ساتھ جب آپ ریپلائی بٹن پر کلک کریں گے تو مذکورہ ای میل واٹس ایپ میسج
مزیدپڑھیں:سوات اورگردونواح میں شدیدزلزلہ ،لوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے
 
کے جواب کی طرح نظر آئے گی۔اس سے ای میل پر پیغام کو پڑھنے اور ای میل میں لکھا گیا یاد رکھے بغیر اس کا جواب دینے میں مدد ملے گی۔
اس طرح کا ڈیزائن اب تک صرف واٹس ایپ جیسی میسجنگ ایپس میں دیکھا گیا ہے۔گوگل کے نئے ریپلائی باکس کی آزمائش نومبر 2023 سے کی جا رہی تھی اور اب اسے صارفین کے لیے پیش کیا جا رہا ہے۔

اس فیچر کو دیکھ کر لگتا ہے کہ گوگل نے صارفین کو جی میل میں انسٹنٹ میسجنگ جیسا تجربہ فراہم کرنے کی کوشش کی ہے۔اینڈروئیڈ پولیس کی ایک رپورٹ کے مطابق نیا چیٹ ریپلائی باکس اب جی میل ایپ کا لازمی حصہ بن جائے گا۔خیال رہے کہ گوگل اینڈرائیڈ فونز کے لیے جی میل ایپ میں ہیلپ می رائٹ فیچر کو بھی بہتر بنا رہا ہے۔

یہ خصوصیت مصنوعی ذہانت (اے آئی) ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے ای میلز کا مسودہ تیار کرنے میں مدد دیتی ہے۔ابھی ، صارفین تحریری ہدایات دے کر اے آئی بوٹ کو اپنی مرضی کے مطابق ای میلز لکھتے ہیں۔لیکن مستقبل قریب میں ، آپ کو کی بورڈ کو چھونے کی بھی ضرورت نہیں ہوگی کیونکہ آپ صرف بولنے سے ایسا کرسکیں گے۔
اینڈرائیڈ اتھارٹی کی ایک رپورٹ کے مطابق جی میل ایپ میں ایک نئے فیچر کی آزمائش کی جا رہی ہے۔

اپنی آواز کے ساتھ ڈرافٹ ای میل نامی اس خصوصیت کے ساتھ ، آپ ای میل کے لئے ہدایات بول سکیں گے۔ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ گوگل اینڈروئیڈ فونز پر جی میل ایپ میں یہ فیچر کب متعارف کرائے گا۔

 

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد