10:03 pm
اب آپ اپنے اسمارٹ فون کو لیجنڈری بلیک بیری میں تبدیل کریں

اگر آپ نے کبھی بلیک بیری فون استعمال کیا ہے اور دوبارہ اس کی یا دستارہی ہے تو پریشان نہ ہوں ، کیونکہ اب آپ اپنا فون بلیک بیری میں تبدیل کر سکتے ہیں۔ ایک کمپنی نے آپ کے آئی فون کو بلیک بیری نماڈیوائس میں تبدیل کرنے کے لیے کلکس " متعارف کرایا ہے، جو ایک ایسا فون کیسی ہے جس میں فزیکل کی بورڈ دیا گیا ہے۔ آئی فون صارفین خاص طور پر آئی فون 14 پرو، آئی فون 15 پرو اور آئی فون 15 پر و میکس کے مالکان اب 1999 کی طرح اپنے ٹچ اسکرین ڈیوائسز کو بلیک بیری میں تبدیل کر سکتے ہیں۔ اس فون کیس کی قیمت 139 ڈالرز ہے
مزیدپڑھیں:مریم نواز کا سرکاری ملازمین کیلئے بڑا اعلان
 
یہ کیس صارفین کو اپنے فون پر کی بورڈ استعمال کرنے کی اجازت دیتا ہے جس سے زیادہ اسکرین کی جگہ خالی ہو جاتی ہے۔ آپ کیس کے کمپیکٹ کی پیڈ استعمال کر سکتے ہیں یا پھر دوبارہ آئی فون کے معیاری پچ اسکرین کی بورڈ کو استعمال کر سکتے ہیں اور اس کیلئے آپ کو کیس اتارنے کی ضرورت نہیں ۔ اس موبائل کی سب سے اچھی بات یہ ہے کہ یہ موبائل بلیوٹوتھ کا استعمال نہیں کرتا اور اس میں بیٹری بھی نہیں ہے۔ یہ USB-C یا Lightning کنیکٹر کے ذریعے ڈیوائس سے جڑتا ہے اور فون سے براور است پاور استعمال کرتا ہے۔ بس اپنے فون کو کیس میں سلائیڈ کریں ، اور آپ کے پاس آپ کی تمام تحریری ضروریات کے لیے ایک کی بورڈ موجود ہوگا، با اکل اسی طرح جیسے پرانے بلیک بیری کو آپ نے کبھی اپنے ہاتھوں میں پکڑا تھا۔

تازہ ترین خبریں

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

پی ٹی آئی  نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، وجہ سامنے آ گئی

مشکلات سے کبھی مایوس نہیں ہوئے،جو ناکامی سے ڈرتا ہے وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا، نواز شریف 

پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے ٹی وی شو میں مذاق کرنے پر کامیڈین کو تھپڑدے مارے ،دیکھیں ویڈیو 

یوٹیلٹی سٹورز اشیاء ضروریہ عام مارکیٹ  سے بھی مہنگے داموں فروخت کرنے  لگے ،قیمتوں میں فرق دیکھیں اس خبر میں

مریم نواز اچھی اور قابل وزیراعلیٰ ثابت ہوں گی،ن لیگی قائد نواز شریف کا دعویٰ 

ملک میں صدارتی الیکشن کس تاریخ  کو ہونیوالے ہیں ؟دیکھیں خبرمیں

سندھ اسمبلی کے باہر سیاسی جماعتوں کا احتجاج، کارکنان گرفتار،ٹریفک نظام درہم پرہم 

سندھ اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا،کراچی میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ،دیکھیں خبر

راولپنڈی، گیس لیکج کے باعث   خوفناک دھماکہ، تفصیل جانیں

پابندی کے باوجود میں بسنت منانے پر  سینکڑوں افراد کو گرفتارکر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے لیے تازہ ترین پارٹی پوزیشنز شیئر کر دیں گئیں 

حمزہ شہباز کو مرکز میں رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

تعلیمی اداروں میں26 فروری کو تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری،تفصیل خبر میں