10:34 pm
چند گھنٹوں بعد پاکستان بھر میں ایکس کی سروس بحال

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان بھر میں مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس ( ٹوئٹر ) کی سروس چند گھنٹوں تک جزوی طور پر متاثر رہنے کے بعد بحال ہو گئی ۔ ملک کے مختلف شہروں کے صارفین نے بتایا کہ وہاں ٹوئٹر سروس بحال ہوگئی تاہم بعض شہروں کے صارفین نے سروس کے مست ہونے کی شکایات کیں۔ پی ٹی اے نے ٹوئٹر کی سروس جزوی طور پر بند یا متاثر رہنے سے متعلق کوئی وضاحت نہیں کی۔ اس سے قبل انٹرنیٹ سروسز پر نظر رکھنے والے ادارے نیٹ بلا کس نے بتایا تھا کہ پاکستان کے مختلف شہروں میں ایکس سروس متاثر ہونے کی
مزیدپڑھیں: نتائج اچانک تبدیل کردئیے گئے، عابد زبیری کا دعویٰ
 
شکایات ہیں، اس سے قبل ملک بھر میں 8 فروری کو عام انتخابات کے دن بھی مو بائل سروسز بند کی گئ تھیں، تا ہم اس وقت انٹرنیٹ سروسز پر سوشل میڈ یا ایپلی کیشنز کی سروسز چل رہی تھی
 
تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 