اب گردہ بیچنے کا بھی فائدہ نہیں، آئی فون 14 کی قیمت نے صارفین کے ہوش اڑا دیے
موبائل فون کا استعمال آج کے دور میں اہمیت اختیار کر گیا ہے، جسے دیکھو، اس کے ہاتھ میں موبائل فون اب ایسی ہی ساتھ ہوتا ہے جیسے کہ جینے کے لیے آکسیجن۔لیکن اگر یہی موبائل آئی فون ہو جائے تو ششکے مارنے اور دوسروں کے سامنے شوبازی کرنے کا اپنا ہی مزا ہوتا ہے، خیر یہ تو ایک مذاق تھا، مگر آئی فون خریدنے کی خواہش رکھنے والے ہو