تازہ ترین  
منگل‬‮   13   ‬‮نومبر‬‮   2018

بریکنگ نیوز! عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا


مظفرآباد (مانیترنگ ڈیسک) عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!آزاد کشمیر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آسیہ بی بی کیس کا فیصلہ آنے کے بعد ملک بھر کے کشیدہ حالات کے باعث آزاد کشمیر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ آزاد کشمیر حکومت نے اعلان کیا ہے کہ کل بروز جمعہ پورے آزاد کشمیر میں عام تعطیل ہوگی۔ اس باعث آزاد کشمیر کے تمام سرکاری و نجی ادارے اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ جبکہ پورے آزاد

کشمیر میں سیکورٹی بھی ہائی الرٹ پر رہے گی۔




 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

تازہ ترین خبریں


کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved