تازہ ترین  
منگل‬‮   13   ‬‮نومبر‬‮   2018

“”عمران خان نے ایک بار اپنا کتا شیرو فیاض الحسن چوہان پر چھوڑ دیا تھا۔۔ایسا واقعہ جس نے پاکستانیوں کو چونک جانے پر مجبور کر دیا


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن)کے رہنما رانا مشہود نے صوبائی وزیراطلاعات فیاض الحسن چوہان کی تنقید کا جواب ایک حیران کن واقعے سے دے ڈالا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا مشہود کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی کے رہنما نبیل گبول نے ایک پروگرام میں بات کرتے ہوئے انکشاف کیا تھا کہ وہ جب عمران خان سے ملاقات کر رہے تھے تو اس دوران وہاں فیاض الحسن چوہان آگئے ، عمران خان نےاپنا کتا شیرو فیاض الحسن چوہان پر چھوڑ دیا تھا ۔ فیاض الحسن چوہان پہلے اس بات کی تو وضاحت کر دیں کہ کیا عمران خان نے ان پر اپنا کتا شیرو چھوڑا تھا یا ان کو شیرو پر چھوڑا گیا تھا۔ واضح رہے کہصوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے آج میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ حمزہ شہباز نے اپنے فرنٹ مین رانا مشہود کے ذریعے10 سالوں میںپولٹری انڈسٹری کے ناجائز کاروبار سے کھربوں روپے کی لوٹ مار کی ہے ،شاہد خاقان تنقید چھوڑیں ، لوٹا گیا پیسہ واپس کریں اوراڈیالا جانے کی تیاری کریں،احتساب کا کدو کٹے گا تو پھر بٹے گا




 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

تازہ ترین خبریں


کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved