تازہ ترین  
جمعہ‬‮   16   ‬‮نومبر‬‮   2018

چین نے ہمیں کونسا کام کرنے کے لیے روکا ہے۔۔۔آخر کار راز کی بات بتا دی


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے پاکستان کو نقد مالی مدد کا اعلان کرنے سے روکا ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی صدارت میں پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوااور اس میں امدادی رقم سے متعلق سوالات پر وزیر اعظم نے جواب سے

معذرت کر لی اور کہا کہ چین نے پاکستان کی تاریخی مدد کی ہے۔ دراصل چین نے پاکستان کو نقد مالی مدد کا اعلان کرنے سے روک دیا ہے، کیونکہ اس سے چین کے دیگر پارٹنرز تحفظات کا اظہار کر سکتے ہیں۔انھوں نے کہا کہ میڈیا رپورٹس میں آنے والی کرپشن کم لگتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کرپشن پرابھی اتنے لوگوں پر کاروائی نہیںہوئی ہے۔بڑی بڑی مچھلیاں ابھی پیچھے رہتی ہیں۔




 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

تازہ ترین خبریں


کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved