بدھ‬‮   21   فروری‬‮   2018
بریکنگ نیوز وزیر اعظم نواز شریف نااہل ہو گئے
  16  جولائی  2017     |     پاکستان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا امریکی اخبار کو انٹرویو میں کہنا تھا کہ اگلے ہفتے نواز شریف کیلئے اسلام آباد میں بڑی الوداعی تقریب ہو گی۔ ان کا کہنا تھا کہ پانامہ لیکس میں نام آنے پر میں نے رسیدیں دکھانے کا تقاضا کیا

مگر وہ نہ دے سکے، شریف خاندان نے عدالت میں جھوٹ بولا اور فراڈ کیا، اب نواز شریف کے خلاف فوجداری کی کارروائی ہو گی۔ عمران خان نے مزید کہا کہ نواز شریف آرٹیکل 62/63 کے تحت مکمل طور پر نااہل ہو گئے ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
35%
ٹھیک ہے
13%
کوئی رائے نہیں
5%
پسند ںہیں آئی
46%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved