بریکنگ نیوز پاکستان نے 140انتہائی خطرناک ایٹمی ہتھیار وں کا رخ بھارت کی جانب کر دیا ۔۔ پاک فوج میانوالی سے نئی دہلی اور امر تسر پرحملے کیلئے
  11  اکتوبر‬‮  2017     |     پاکستان

نئی دہلی(آن لائن)بھارتی میڈیا نے الزام عا ئد کیا ہے کہ پاکستان کے پاس مبینہ طور پر ایک سو چالیس جوہری ہتھیار ہیں اور اب ان ہتھیاروں کو ذخیرہ کرنے کیلئے زیر زمین سرنگیں بنا رہا ہے۔بھارتی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان مبینہ طور پر میانوالی میں یہ سرنگیں بنا رہا ہے جو کہ امرتسر سے 350اور نئی دہلی سے750کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔رپورٹ کےمطابق یہ تنصیب تین

بین الرابطہ سرنگوں پر مشتمل ہے جس کی بلندی دس میٹر اور چوڑائی بھی دس میٹر ہے۔رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ ان سرنگوں کا کشادہ سڑکوں سے رابطہ ہوگا اور ہرسرنگ کا الگ داخلی اور خارجی راستہ ہوگا۔رپورٹ میں خفیہ ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ سرنگ میں بارہ سے چودہ جوہری ہتھیار ذخیرہ کرنے کی گنجائش ہوگی۔‎


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
90%
ٹھیک ہے
5%
کوئی رائے نہیں
3%
پسند ںہیں آئی
2%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved