13اکتوبر کو ضلع سکھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا
  12  اکتوبر‬‮  2017     |     پاکستان

سکھر(روزنامہ اوصاف) ڈپٹی کمشنر گھوٹکی سید اعجاز علی شاہ نے صوفی بزرگ و شاعر سید انور علی شاہ بخاری کے 57 ویں عرس کے موقع پر 13اکتوبر2017کو ضلع بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ڈپٹی کمشنر نے ایک نوٹیفکیشن جاری کرکے صوفی بزرگ و شاعر انور علیشاہ بخاری کے عرس کے موقع پر ضلع گھوٹکی میں 13اکتوبربروز جمعہ کو عام چھٹی کا اعلان کیا ہے جس کے تحت بروز جمعہ کو ضلع گھوٹکی میں حکومت سندھ کے تمام ادارے بند رہیں گے۔اس موقع پر انہوں نے کہا ہے کہ صوفی شاعر انور شاہ کی شاعری سے امن و محبت کا درس ملتا ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
50%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
50%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved