لغاری برادران کے ن لیگ میں آنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا ،سینیٹر ذوالفقار کھوسہ
  12  اکتوبر‬‮  2017     |     پاکستان

اسلام آباد (روز نامہ اوصاف) پی ایم ایل این کے رہنماء سینیٹر ذوالفقار کھوسہ نے کہا ہے کہ لغاری برادران کے ن لیگ میں آنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہماری سیاست عوامی حکومت کی ہے اور وہ جاری رہے گی انہوں نے کہا کہ ن لیگ سے کئی سے علیحدہ ہیں اور ابھی کسی پارٹی میں جانے کا فیصلہ نہیں کیا۔ بدھ کو پارلیمنٹ کے باہر آن لائن سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ن لیگ میں قربانیاں دی ہیں اور کام کیا ہے اور گزشتہ کئی سالوں سے اختلاف ہے آئندہ الیکشن کس پارٹی سے لڑتے ہیں اس بات کا فیصلہ حالات کے مطابق ہی کریں گے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
67%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
33%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved