قندیل بلوچ کے قتل کے لگ بھگ ڈیڑھ سال کے بعد مفتی عبدالقوی کو کیا سوجھی؟؟؟عدالت کیا کرنے پہنچ گئے
  12  اکتوبر‬‮  2017     |     پاکستان

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس میں مفتی عبد القوی نے ایک بار پھر ضمانت کےلئے درخواست دے ڈالی۔تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت میں مفتی عبدالقوی کے وکیل محبوب عالم نے اپنے موکل کی ایک بار پھر درخواست ضمانت قبل از گرفتاری دے دی ہے جس میں مو¿قف

اختیارکیاگیاہے کہ انہیں قندیل بلوچ قتل کیس میں بے گناہ قرار دینے کے بعداب دوبارہ تتمہ بیان کے ذریعے ملوث کردیا گیا ہے اوردرخواست گذار کی مذہبی، سیاسی اور سماجی شہرت کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے۔ یادرہے کہ قبل ازیں مفتی عبدالقوی نے 11 ستمبر کو درخواست ضمانت قبل از گرفتاری دائر کرنے کے بعد واپس لے لی تھی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved