شریف خاندان کے لیے پاکستان کے بعد برطانیہ میں بھی خطرے کی گھنٹی بج گئی ،عمران خان نے خبر دار کردیا
  13  اکتوبر‬‮  2017     |     پاکستان

اسلام آباد (روز نامہ اوصاف )تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ برطانیہ میں کریمنل فنانس ایکٹ 2017نافذ ہو چکا ہے ،اب شریف خاندان کو لوٹی ہوئی دولت کا برطانیہ میں بھی جواب دینا ہو گا ۔ ٹوئٹر پر پیغام دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس قانون کے تحت غیر ملکی بیورو کریٹ اور سیاستدانوں کے برطانیہ میں زیر گردش غیر قانونی پیسے کو ضبط کیا جائے گا ۔ان کا کہنا تھا کہ شریف فیملی کے لیے لوٹ مار کی دولت بچانا آسان نہیں ،ان کو لوٹ کھسوٹ کا حساب برطانوی حکام کو دینا ہو گا ۔انہوں نے مزید کہا کہ شریف خاندان پاکستان سے بھاگ کربرطانیہ گیا لیکن یہ وہاں بھی پکڑ ے جائیں گے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved