نوازشریف کی پاک فوج اور عدلیہ سے جنگ کس مقصد کیلئے ہے؟ اصل وجہ سامنے آگئی
  13  اکتوبر‬‮  2017     |     پاکستان

اسلام آباد(روز نامہ اوصاف) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف فوج و عدلیہ پر حملے کیلئے(ن) لیگ کو استعمال کررہے ہیں سابق وزیر اعظم کسی اصول کے لیے نہیں بلکہ منی لانڈرنگ کا پیسہ بچانے کے لیے لڑ رہے ہیں سپریم کورٹ پر حملہ جمہوریت پر حملہ ہے منی لانڈرنگ کا جرم ثابت ہونے پر بیرون ملک ان کی اربوں روپے کی جائیدایں اور اثاثے منجمد ہوجائیں گے جنہیں وطن واپس لایا جائے گا ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved