عورتوں پر حملے کرنے اور خوف وہراس پھیلانے والا مجرم گرفتارکرلیاگیا
  13  اکتوبر‬‮  2017     |     پاکستان

کراچی (نیوز ڈیسک) شہرقائد میں عورتوں پر حملے کرنے اور خوف وہراس پھیلانے والا مجرم گرفتارکرلیاگیا۔کراچی پولیس کی بڑی کارروائی گلستان جوہر سے خواتین پر تیز دھار آلے سے حملہ کرنے والاسفاک مجرم عون نقوی گرفتاراسکے ساتھی عفان حسین خان ولد عارف حسین خان کی تلاش جاری ہے۔

ملزم شہر میں 15سے زائد خواتین پر تیز دھارآلے سے حملہ کرچکا ہے۔تفصیلات کے مطابق شہرقائد میں عورتوں پر حملے کرنے اور خوف وہراس پھیلانے والا مجرم گرفتارکرلیاگیا۔کراچی پولیس کی بڑی کارروائی گلستان جوہر سے خواتین پر تیز دھار آلے سے حملہ کرنے والاسفاک مجرم عون نقوی گرفتاراسکے ساتھی عفان حسین خان ولد عارف حسین خان کی تلاش جاری ہے۔ملزم شہر میں 15سے زائد خواتین پر تیز دھارآلے سے حملہ کرچکا ہے ۔پولیس نے اس کو پکڑنے پر 10لاکھ روپے کا انعام بھی مقرر کر رکھا تھا۔۔پولیس نے اس کو پکڑنے پر 10لاکھ روپے کا انعام بھی مقرر کر رکھا تھا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
85%
ٹھیک ہے
10%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
5%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved