محکمہ موسمیات سے موسم سرما کی پہلی بارش کی نوید سنا دی
  13  اکتوبر‬‮  2017     |     پاکستان

اسلام آباد (روز نامہ اوصاف)ملک کے بیشتر علاقوں میں گزشتہ روز بھی موسم خشک اور گرم رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 12گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم مالاکنڈ، ہزارہ ڈویڑن اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک ر ہا تاہم گلگت میں بارش ہوئی۔ گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے گرم ترین مقامات کے درجہ حرارت میں لسبیلہ، چھوڑ، مٹھی 43، کراچی، ٹھٹہ 42، شہید بینظیرآباد،تربت 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
75%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
25%




آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved