جمعہ کے دن پا کستان کے اہم شہر میں خطر ناک دھماکہ
  13  اکتوبر‬‮  2017     |     پاکستان

کوئٹہ (نیوز ڈیسک )بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بنا دیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی ہو گیا .میڈ یا رپورٹس کے مطابق مستونگ کے علاقے سپلنجی میں دہشت گردوں نے سڑک کنارے نصب بم کا دھماکہ کردیا جس سے قانون نافذ کرنے والے ادارے کی گاڑی کو جزوی پہنچا جبکہ حملے کے نتیجے میں ایک اہلکار بھی زخمی ہو گیا ۔سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved