8 افراد جا ں بحق ، متعدد زخمی پورے علاقے میں افرا تفری مچ گئی
  13  اکتوبر‬‮  2017     |     پاکستان

حسن ابدال(نیوز ڈیسک) ذرائع کے مطابق بس راولپنڈی سے پشاور جا رہی تھی کہ راستے میں حسن ابدال کے قریب حادثے کا شکار ہو گئی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے وقوع پر پہنچ گئیں۔حادثے کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق میں مصروف ہیں۔ تاحال حادثے کی اصل وجوہات سامنے نہیں آ سکیں۔

جبکہ 6 شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو اہلکار گاڑی کی باڈی کاٹ کر نعشیں نکالنے میں مصروف ہیں۔ تاحال حادثے کی اصل وجوہات سامنے نہیں آ سکیں۔مقامی انتظامیہ (پولیس )اہلکار بھی جائے حادثہ پر پہنچ گئے اور علاقہ مکینوں اور عینی شاہدین سے پوچھ گچھ شرو ع کردی تفصیلات کے مطابق ذرائع کے مطابق بس راولپنڈی سے پشاور جا رہی تھی کہ راستے میں حسن ابدال کے قریب حادثے کا شکار ہو گئی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے وقوع پر پہنچ گئیں۔حادثے کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق جبکہ 6 شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو اہلکار گاڑی کی باڈی کاٹ کر نعشیں نکالنے میں مصروف ہیں۔ تاحال حادثے کی اصل وجوہات سامنے نہیں آ سکیں۔مقامی انتظامیہ (پولیس )اہلکار بھی جائے حادثہ پر پہنچ گئے اور علاقہ مکینوں اور عینی شاہدین سے پوچھ گچھ شرو ع کردی ہے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 




آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved