شیخ رشیدکے پوتے عبداللہ کاانتقال
  21  اکتوبر‬‮  2017     |     پاکستان

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمدکے گھرصف ماتم بچھ گئی۔ان کے بھتیجے شیخ شاکرکے تین سالہ بیٹے کاانتقال ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمدکے بھتیجے شیخ شاکرکے اکلوتے بیٹے8سالہ عبداللہ کاانتقال ہوگیا۔

چھوٹے بچے کوتکلیف ہوئی اسے ہسپتال لے جایاگیالیکن وہ جانبرنہ ہوسکا۔مختلف طبقہ ہائے فکرسے تعلق رکھنے والے افرادنے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمداوران کے بھتیجےان کے اکلوتے بیٹے عبداللہ کی وفات پر افسوس کااظہارکیاہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
16%
ٹھیک ہے
4%
کوئی رائے نہیں
4%
پسند ںہیں آئی
76%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved