لاہور میں طلاق نہ دینے پر سسرالیوں کا داماد پر تشدد
  13  ‬‮نومبر‬‮  2017     |     پاکستان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہورمیں سسرالیوں نے طلاق نہ دینےپردامادپرتشددکیا،سر،مونچھیں ،بھنوئیں مونڈ کراورمنہ کالاکرکے گدھے پربٹھاکرپورے علاقے میں گھماتےرہے۔تفصیلات کے مطابق لاہورکے علاقے غازی آبادمیں سسرالیوں نے دامادکی

خوب سیواکی۔طلاق نہ دینےپردلاورنامی شخص کوسسرالیوں نے تشددکانشانہ بناڈالا۔سربھنوئیں اورمونچھیں مونڈھنے سے بھی جی نہ بھراتوگلے میں جوتیوں کاہارپہنانے کے بعدمنہ کالاکردیا۔اورگدھے پربیٹھ کرعلاقے کی خوب سیرکرائی۔متاثرہ شخص کاکہناہے کہ سسرالیوں نے انہیں صلح کے بہانے گھربلاکریہ اقدام کیا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved